تازہ ترین
Home / کراچی (page 46)

کراچی

کے یو جے دستور کا خاور حسین کی پراسرار موت کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ

کراچی، (ذیشان حسین) کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور نے ڈان نیوز کے رپورٹر اور اپنے رکن خاور حسین کی پراسرار موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی فوری اور آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ کے یو جے دستور نے وزیر اعلیٰ سندھ اور وزیر …

مزید پڑھیں

سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا ڈان نیوز رپورٹر خاور حسین کے انتقال پر اظہارِ افسوس

کراچی، (ویب، اسٹاف رپورٹر) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے ڈان نیوز کے رپورٹر خاور حسین کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ خاور حسین نہ صرف ایک پروفیشنل صحافی تھے بلکہ میرے قریبی رفقا میں سے بھی …

مزید پڑھیں

جشنِ آزادی، مائٹ یونیورسٹی بلو کی واکنگ فٹبال میں شاندار کامیابی

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) جشنِ آزادی کے سلسلے میں نمائشی واکنگ فٹبال میچ مائٹ یونیورسٹی کے خوبصورت فٹسال گراؤنڈ میں منعقد ہوا، جسے ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر ملیر سنی پرویز نے اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ حکومتِ سندھ اور کراچی واکنگ فٹبال ایسوسی ایشن کے اشتراک سے آرگنائز کیا۔ میچ میں …

مزید پڑھیں

جشنِ آزادی ٹورنامنٹ کی وننگ ٹرافی آئرن ہینڈز ٹگ آف وار کلب (قائداعظم ٹیم) کے نام

کراچی، (رپورٹ ذیشان حسین) جشنِ آزادی معرکہ حق کپتان راجا سرور شہید نشانِ حیدر ٹورنامنٹ میں ٹگ آف وار کے سنسنی خیز فائنل میں آئرن ہینڈز ٹگ آف وار کلب (قائداعظم ٹیم) نے کراچی بیلوز کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی۔ پہلے پل میں کراچی بیلوز نے آئرن …

مزید پڑھیں

پاکستان ایتھوپیا بزنس کونسل کا چوتھا اجلاس، دوطرفہ تجارت و ماحولیاتی تعاون بڑھانے پر اتفاق

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان ایتھوپین بزنس کونسل کا چوتھا اجلاس فڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (FPCCI) میں منعقد ہوا، جس میں ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال باقر عبداللہ نے اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ شرکت کی۔ اجلاس میں ماحولیاتی پائیداری، ساحلی ترقی، سبز توانائی اور تجارتی …

مزید پڑھیں

انٹرنیشنل ہاکی کمنٹیٹر و سینئر صحافی ریاض الدین صدیقی بھی اسٹریٹ کرائم کا نشانہ بن گئے، کراچی پولیس کا شہر میں اسٹریٹ کرائمز میں کمی کا دعوی حقائق کے برعکس سے، سیکرٹری سجاس شاہد ساٹی

کراچی، (رپورٹ ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے عہدیداران اور تمام ممبران نے اپنی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن، سینئر اسپورٹس جرنلسٹ، انٹرنیشنل ہاکی کمنٹیٹر، وینس ٹی کے اینکر پرسن اور کراچی پریس کلب کے سینئر ممبر ریاض الدین صدیقی کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے سیلاب متاثرین کے لیے زلمی فاؤنڈیشن اور جاوید افریدی کا ایک کروڑ روپے امداد کا اعلان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پشاور زلمی اور زلمی فاؤنڈیشن کے چیئرمین جاوید افریدی نے خیبر پختونخوا میں حالیہ سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس مشکل گھڑی میں ہماری تمام دعائیں اور …

مزید پڑھیں

اسپیکر سندھ اسمبلی اویس قادر شاہ کا ملک کے مختلف حصوں میں سیلابی تباہی پر اظہار افسوس

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ نے گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور خیبر پختونخوا میں حالیہ سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں اور جانی نقصان پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے بونیر میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی …

مزید پڑھیں

علیگڑھ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں 78واں یومِ آزادی جوش و جذبے سے منایا گیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) علیگڑھ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (AIT) میں 78واں یومِ آزادی شاندار انداز میں منایا گیا، جہاں فضا قومی ترانوں اور پرچم کی عظمت سے گونجتی رہی۔ تقریب میں صدر AMUOBA و چیئرمین گورننگ باڈی محمد اکبر علی خان، اعزازی جنرل سیکریٹری ڈاکٹر جعفر نذیر عثمانی، اعزازی مہتممِ …

مزید پڑھیں

کپتان شائی ہوپ کی شاندار سنچری اور جے ڈن سیلز کی ریکارڈ ساز باؤلنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز نے تیسرے ون ڈے میں پاکستان کو شکست دے کر 32 سال بعد ہوم گراؤنڈ پر سیریز اپنے نام کر لی

۔کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کپتان شائی ہوپ کی شاندار ناقابلِ شکست سنچری اور جے ڈن سیلز کی تباہ کن باؤلنگ نے ویسٹ انڈیز کو پاکستان کے خلاف 2-1 سے ون ڈے سیریز جتوانے میں اہم کردار ادا کیا۔ برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں کھیلے گئے تیسرے اور فیصلہ کن میچ …

مزید پڑھیں