تازہ ترین
Home / کراچی (page 70)

کراچی

Indian team cleared to compete in T20 Blind Cricket WC in Pakistan as Sports Ministry grants NOC

Karachi, (Sports Reporter) India’s Ministry of Sports has granted the No Objection Certificate (NOC) to the Indian blind cricket team to participate in the fourth edition of the T20 Blind Cricket World Cup, scheduled to be held in Pakistan from November 23. In a letter sent by Shri Shailender Yadav, …

مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک میوزیم اینڈ آرٹ گیلری کے ٹریولنگ نمائش میں جوجٹسو کے مظاہرے نے ناظرین کو مسحور کردیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسٹیٹ بینک میوزیم اور پاکستان جاپان کلچرل ایسوسی ایشن سندھ نے جاپان قونصلیٹ کراچی اور سندھ جوجٹسو ایسوسی ایشن کے تعاون سے ایک شاندار جوجٹسو مظاہرہ منعقد کیا۔ یہ تقریب کلچرل تبادلوں کو فروغ دینے کے لیے کھیل اور فنون کے ذریعے جوجٹسو کی تاریخ اور …

مزید پڑھیں

كینگز کراچی پریمیئر لیگ سیزن ٹو کا دوسرا روز نارتھ ہاکس اور کلفٹن لائنز کی کامیابی

کراچی، (رپورٹ ذیشان حسین) روشنیوں کے شہر میں کرکٹ کے شاندار میلے کا دوسرا روز جہاں كینگز کراچی پریمیئر لیگ کے چیئرمین معیز بن زاہد اور ان کی ٹیم جن میں مینجنگ ڈائریکٹر کے پی ایل حرا سومرو،پریسیڈنٹ کے پی ایل اور سابق کپتان یونس خان ڈائریکٹر ٹورنامنٹ کراچی پریمیر …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام کراچی میں جاری 38 روزہ ”ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی“ ثقافتی رعنائیاں بکھیرتے ہوئے اختتا م پذیر ہو گیا.

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام 38 روزہ ”ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی“ کی اختتامی تقریب وائے ایم سے اے میں منعقد کی گئی، اختتامی تقریب کا آغاز قومی ترانے سے کیاگیا۔جس میں صدر آ رٹس کونسل محمد احمد شاہ ، معروف دانشور و مزاح …

مزید پڑھیں

محتسب اعلی سندھ سہیل راجپوت کے زیر صدارت ایل پی جی گیس کی غیرقانونی و غیر معیاری فروخت پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) محتسب اعلی سندھ سہیل راجپوت نے کہا ہے کہ ایل پی جی روزمرہ زندگی کی بنیادی ضرورت ہے جس کی فروخت پر مکمل پابندی عائد نہیں کی جاسکتی تاہم ایل پی جی غیر قانونی و غیر معیاری فروخت انسانی جانوں و املاک کے لیے انتہائی خطرناک …

مزید پڑھیں

كینگز کراچی پریمیئر لیگ سیزن ٹو کا شاندار آغاز چیئرمین کے پی ایل معیز بن زاہد کی کاوش رنگ لے آئی

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) روشنیوں کے شہر میں کرکٹ کے شاندار میلے کا زبردست میدان سج گیا۔جہاں پاکستانی سپر اسٹارز نے بھی اپنا جلوہ دکھایا۔كینگز کراچی پریمیئر لیگ کے چیئرمین معیز بن زاہد اور ان کی ٹیم جن میں مینجنگ ڈائریکٹر کے پی ایل حرا سومرو،پریسیڈنٹ کے پی ایل اور …

مزید پڑھیں

24 ویں نیشنل مینز نیٹ بال چیمپئن شپ یکم دسمبر سے کراچی میں شروع ہوگی۔

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے 24 ویں نیشنل مینز نیٹ بال چیمپئن شپ یکم دسمبر سے پی ایس بی کوچنگ سنٹر، کراچی میں شروع ہو گی۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے چیئرمین مدثر آرائیں نے بتایا کہ چیمپئن …

مزید پڑھیں

9 نومبر کو سرکاری سطح پر یوم سقوط جونا گڑھ منایا جائے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) جونا گڑھ ہاؤس میں یوم سقوط جونا گڑھ کے حوالے سے نواب آف جونا گڑھ اسٹیٹ علی مرتضی خانجی کی سر پرستی میں جونا گڑھ اسٹیٹ مسلم فیڈریشن کی مرکزی کابینہ و ورکنگ کمیٹی اور ہاؤس سیکرٹریٹ کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں طے پایا …

مزید پڑھیں

کراچی پریمیئر لیگ سیزن ٹو کے آغاز سے قبل کے پی ایل اور کنگز گروپ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی پریمیئر لیگ سیزن ٹو کے آغاز سے قبل کے پی ایل اور کنگز گروپ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے-اس موقع پر چیئرمین کراچی پریمیر لیگ معیز بن زاہد،مینجنگ ڈائریکٹر حرا سومرو،صدر کراچی پریمیئر لیگ اور سابق چیمپئن کپتان یونس خان،،ریکارڈ ہولڈر …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے جاری ”ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی“ کے ”جاز میوزک“ میں گورنر سندھ کی خصوصی شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام 38روزہ ”ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی “ میں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی خصوصی شرکت، گورنر سندھ نے کہاکہ ثقافتی خدمات پر صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ کو نشانِ امتیاز ملنا چاہیے، بین الاقوامی فنکار ہمارے مہمان …

مزید پڑھیں