تازہ ترین
Home / کراچی (page 45)

کراچی

ورکرز ویلفیئر بورڈ کے تحت سندھ میں خواتین کو بااختیار بنانے کا بڑا اقدام 10 ہزار مفت الیکٹرک موٹر سائیکلوں کا منصوبہ شروع کر دیا گیا رجسٹریشن آن لائن ہو گی۔وزیر محنت سندھ شاہد تھہیم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت نے خواتین کو بااختیار بنانے اور انہیں محفوظ و باوقار سفری سہولت فراہم کرنے کے لیے ورکرز ویلفیئر بورڈ کے تحت 10 ہزار مفت الیکٹرک موٹر سائیکلوں کے منصوبے کا آغاز کردیا ہے۔ وزیر محنت سندھ شاہد تھہیم کے مطابق درخواستوں کی رجسٹریشن کا …

مزید پڑھیں

حب رائس پروڈکٹس لمیٹڈ کا یو اے ای میں کمپنی ختم کرنے کا اعلان

کراچی، (ویب، اسٹاف رپورٹر ) (ایم ایل این): حب رائس پروڈکٹس لمیٹڈ (PSX: HRPL)، جو دنیا بھر میں نامیاتی اور نان جی ایم او چاول سے تیار کردہ سویٹنرز اور پالیولز فراہم کرنے والا معروف ادارہ ہے، نے متحدہ عرب امارات میں اپنی مکمل ملکیتی سبسڈری حب رائس پروڈکٹس (FZE) …

مزید پڑھیں

آئی جی سندھ کی زیر صدارت کاروکاری قتل کیسز پر اہم اجلاس

کراچی، (ویب، اسٹاف رپورٹر) انسپکٹر جنرل پولیس سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت سینٹرل پولیس آفس کراچی میں کاروکاری قتل سمیت دیگر قتل کے مقدمات کی تفتیش، گرفتاریوں، شواہد، مدعی و گواہوں کے تحفظ، عدالتی پیروی اور سزاؤں و بریت سے متعلق جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈی …

مزید پڑھیں

منصورہ اسپورٹس اور گلشن معمار کلب سیمی فائنل میں پہنچ گئے قربان بروہی اور احمد الطاف کی شاندار سنچریاں

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ کی ہدایت پر ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون ٹو کے زیراہتمام جاری پروفیسر اعجاز فاروقی 20 اوورز انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید دو کوارٹر فائنل میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔ راشد لطیف کرکٹ اکیڈمی گراونڈ پر کھیلے گئے پہلے کوارٹر فائنل میں منصورہ …

مزید پڑھیں

Showbiz XI clinched Fame Wheels Stars Premier League Season Seven title Defeats Social Media Stars by 35 runs in the final

Karachi, by (Zeeshan Hussain) Thanks to Salman Saeed’s explosive batting display, Showbiz XI lifted the Naya Nazimabad Fame Wheels Stars Premier League Season Seven cricket trophy. In the grand finale, held under floodlights at the Naya Nazimabad Cricket Stadium, Showbiz XI overpowered Social Media Stars by 35 runs. Batting first …

مزید پڑھیں

شوبز الیون نے فیم ویلز اسٹارز پریمیئر لیگ سیزن سیون جیت لیا، فائنل میں سوشل میڈیا اسٹارز کو 35 رنز سے شکست، مہمانِ خصوصی منور عباس شیخ نے انعامات تقسیم کیے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سلمان سعید کی شاندار بیٹنگ کی بدولت شوبز الیون نے نیا ناظم آباد میں کھیلا گیا فیم ویلز اسٹارز پریمیئر لیگ سیزن سیون جیت لیا۔ فائنل میں سوشل میڈیا اسٹارز کو 35 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ نیا ناظم آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں یوشی …

مزید پڑھیں

پی ایف یو جے اور کے یوجے دستور کا تحقیقاتی کمیٹی ارکان و ڈی سی سانگھڑ سے ملاقات، خاور حسین کی موت کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ

کراچی، (ویب، اسٹاف رپورٹر) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) اور کراچی یونین آف جرنلسٹس (کے یوجے دستور) کے وفد نے سانگھڑ میں سینئر صحافی خاور حسین کی پرُاسرار موت کی تحقیقات کے لیے قائم کمیٹی کے ارکان سے ملاقات کی اور اب تک کی پیش رفت …

مزید پڑھیں

پاکستان اسکواڈ اور شیڈول کا اعلان، ایشیا کپ اور ٹرائی سیریز یو اے ای میں کھیلے جائیں گے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نیشنل سلیکشن کمیٹی نے ایشیا کپ اور ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز کے لیے 17 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ ٹرائی سیریز میں پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کی ٹیمیں حصہ لیں گی جو 29 اگست سے 7 ستمبر تک شارجہ میں کھیلی جائے …

مزید پڑھیں

یومِ آزادی پر ایف کے ایکسپرٹیز تائیکوانڈو اکیڈمی میں شاندار تقریب بچوں کی پرفارمنس، والدین و میڈیا کی بھرپور پذیرائی

کراچی، (رپورٹ ذیشان حسین) یومِ آزادی کے موقع پر ایف کے ایکسپرٹیز تائیکوانڈو اکیڈمی، جمال الدین افغانی پارک میں رنگا رنگ تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی لیفٹیننٹ عاصف نعیم خان (پاکستان نیوی)، یو سی چیئرمین سلیم کبادیہ اور یو سی کونسلر بلال مہنتی تھے۔ بچوں نے بیلٹ ٹیسٹ …

مزید پڑھیں

12 ویں حب ریلی کراس 2025، جیہان ہوت اور دینا پٹیل کے نام

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) گڈانی بیچ پر 12 ویں حب ریلی کراس 2025 کا شاندار انعقاد ہوا، 50 کلو میٹر کے ٹریک پر 6 ایونٹس اور 14 کیٹیگریز کے مقابلوں میں نامور ڈرائیورز نے شرکت کی۔ اس بار پہلی مرتبہ الیکٹرانک کیٹیگری بھی ایونٹ کا حصہ بنی۔ پری پیئرڈ اے …

مزید پڑھیں