تازہ ترین
Home / کراچی (page 60)

کراچی

علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ANF کی خصوصی آمد، منشیات کے خلاف شعور بیداری کا بھرپور اظہار

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) علیگڑھ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (AIT) میں "طلبہ کا منشیات کے خلاف کردار” کے موضوع پر ایک باوقار اور مؤثر تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کے مہمانِ خصوصی اینٹی نارکوٹکس فورس (ANF) کے ریجنل ڈائریکٹریٹ کمانڈر بریگیڈیئر عمر فاروق تھے۔ اس تقریب کا مقصد نوجوان نسل میں …

مزید پڑھیں

یکم مئی یوم مزدور کے حوالے سے پیپلز لیبر بیورو کراچی ڈویژن کے تحت آرٹس کونسل کراچی میں منعقدہ جلسے سے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنماؤں نے خطاب کیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ معذرت ہمارے معزز جج صاحبان مزدوروں کے کیس میں فیصلوں میں بعض اوقات ایسے ریمارکس دیتے ہیں کہ ہم کانپ جاتے ہیں۔ٹریڈ یونین کو بھی اپنے آپ کو بدلنا ہوگا کیونکہ ادارے بڑے ہوگئے مگر مزدور کو …

مزید پڑھیں

تھائی لینڈ میں پاکستان ویمن بیس بال ٹیم کی تاریخ ساز کامیابی وومین ایشیا کپ کوالیفائر میں شاندار کارکردگی پہلی بار برونز میڈل جیت لیا

کراچی, (اسپورٹس رپورٹر)پاکستان ویمن بیس بال ٹیم نے ویمن ایشیا کپ کوالیفائر میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے پہلی بار برونز میڈل جیت لیا۔ تھائی لینڈ میں پاکستان ویمن بیس بال ٹیم کی یہ تاریخ ساز کامیابی ہے اور پاکستان کے لیے ایک قابلِ فخر لمحہ ہے۔ سیکریٹری جنرل پاکستان فیڈریشن …

مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی نے ایچ ای سی آل پاکستان آرچری چیمپئن شپ جیت لی

کراچی, (اسپورٹس رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی نے ایچ ای سی آل پاکستان انٹر ورسٹی آرچری چیمپئن شپ جیت لی۔آئی بی اے کراچی میں منعقدہ ایونٹ میں میزبان آئی بی اے کراچی نے دوسری اور لاہور یونیورسٹی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔فائنل راؤنڈز میں ملک بھر سے 9جامعات کے تیر اندازوں نے …

مزید پڑھیں

ماڈرن پریمئر لیگ سیزن 2: داؤ ہاسپٹل نے اغا خان ہاسپٹل کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) دی ماڈرن اسپتال کے زیر اہتمام کراچی کے 24 بڑے اسپتالوں کے درمیان 4روزہ ”ماڈرن پریمئر لیگ“ سیزن 2 کا فائنل کانٹے دار مقابلے کے بعد ڈاؤ یونیورسٹی اسپتال نے جیت کر فائنل کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا، جیتنے والی ٹیم کو ڈائریکٹر آپریشنز دی ماڈرن اسپتال …

مزید پڑھیں

علیگڑھ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں بھارتی جارحیت کے خلاف ریلی کا انعقاد

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) علیگڑھ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (AIT) میں بھارتی جارحیت کے خلاف اور وطن سے محبت کے اظہار کے لیے ایک عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ اس ریلی میں طلبہ، اساتذہ اور ادارے کے منتظمین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ ہاتھوں میں لہراتے قومی پرچم، حب …

مزید پڑھیں

چوتھی امیج تورسم خان اسکواش چیمپین شپ: عبداللہ نواز اور محمد عماد فائنل میں پہنچ گئے، سیمی فائنل میں اسرار احمد اور انس علی شاہ کو شکست ، فائنل پیر کھیلا جائے گا

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) چوتھی امیج تورسم خان پی ایس اے سیٹلائٹ اسکواش چیمپئن شپ اختتامی مراحل میں داخل ہوگئی تینوں کیٹگری کے فائنل پیر کو کھیلے جائیں گےٹورنامنٹ ڈائریکٹر نوید عالم کے مطابق اتوار کو پاکستان نیوی روشن خان جہانگیر خان اسکواش کمپلیکس میں واپڈا کے عبداللہ نواز نے …

مزید پڑھیں

ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر مختار احمد نے سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سے دیے گئے استقبالیہ میں شرکت کی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سرسید احمدخان نے اسکول قائم کرنے سے آغاز کیااور پھر علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کی بنیاد ڈالی جو ایک بہت بڑا کام تھا ورنہ آج ہم ہندو بنئے کے پاس ملازمت کررہے ہوتے۔جس کے نام پر یہ یونیورسٹی بنی وہی مشعلِ راہ ہے۔پہلے مسلمان ایسے تو نہیں …

مزید پڑھیں

Karachi Vocational Training Centre’s special children team set to shine in Para Taekwondo Championship

Karachi, by (Zeeshan Hussain) Grand Master Najm Khan and Director Amir Shah from Karachi Vocational Centre are set to lead a team of special children to participate in the upcoming Para Taekwondo Championship. The event is scheduled to take place in two locations: Japan from April 27 to May 3 …

مزید پڑھیں

پیپلز لیبر بیورو سندھ کے صدر حبیب الدین جنیدی کی سربراہی میں پیپلز لیبر بیورو کراچی کے وفد نے وزیر بلدیات سندھ سعید غنی سے ملاقات کی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پیپلز لیبر بیورو سندھ کے صدر حبیب الدین جنیدی کی سربراہی میں پیپلز لیبر بیورو کراچی کے وفد نے وزیر بلدیات سندھ و صدر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن سعید غنی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اس موقع پر پیپلز لیبر بیورو کراچی ڈویژن …

مزید پڑھیں