تازہ ترین
Home / کراچی (page 20)

کراچی

Arts Council of Pakistan Karachi organized a musical concert at the YMCA Ground to celebrate the success of the World Culture Festival 2025, featuring a captivating performance by renowned singer Rahat Fateh Ali Khan

By Zeeshan Hussain Karachi, Council of Pakistan Karachi organized a mega musical concert for its members and their families at the YMCA Ground to celebrate the grand success of the 39-day World Culture Festival 2025. The highlight of the evening was a spectacular performance by internationally renowned singer Rahat Fateh …

مزید پڑھیں

کراچی کے لیے بڑی خوشخبری، ڈبل ڈیکر بسیں بندرگاہ پہنچ گئیں جلد سڑکوں پر نظر آئینگی۔ شرجیل انعام میمن

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے کراچی کے عوام کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ شہر کے لیے جدید ڈبل ڈیکر بسیں بندرگاہ پر پہنچ چکی ہیں اور انشاءاللہ جلد کراچی کی سڑکوں پر چلتی نظر آئیں …

مزید پڑھیں

پاکستان کی طبی تاریخ میں سنگِ میل لیاری جنرل ہسپتال میں روبوٹک ٹیلی سرجری کا کامیاب آغاز

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) لیاری جنرل ہسپتال کراچی نے پاکستان کے سرکاری صحت کے شعبے میں ایک تاریخی سنگِ میل عبور کرتے ہوئے روبوٹک ٹیلی سرجری سینٹر آف ایکسیلینس اور تربیتی ادارے کا باضابطہ افتتاح کر دیا یہ جدید مرکز مائیکروپورٹ کے “ٹومائی روبوٹک ٹیلی سرجری سسٹم” پر مشتمل …

مزید پڑھیں

35ویں نیشنل گیمز پاکستان آرمی کی برتری کے ساتھ اختتام پذیر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) 35ویں نیشنل گیمز پاکستان آرمی کی شاندار برتری کے ساتھ اختتام کو پہنچ گئے۔ پاکستان آرمی نے 196 گولڈ میڈلز حاصل کر کے قائداعظم ٹرافی اپنے نام کی اور میڈل ٹیبل پر پہلی پوزیشن برقرار رکھی۔ میڈل ٹیبل میں واپڈا نے 84 گولڈ میڈلز کے …

مزید پڑھیں

سچ لکھنا مشکل مگر ناگزیر ہے سچ ایک دن سامنے آتا ہے۔ راجہ پرویز اشرف

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/ اسٹاف رپورٹر) سابق وزیرِ اعظم پاکستان اور پاکستان پیپلز پارٹی سینٹرل پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ہر دور میں سچ لکھنا، سننا اور بولنا مشکل رہا ہے، مگر سچ ایک دن ضرور سامنے آتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہید ذوالفقار …

مزید پڑھیں

ہیوی ٹریفک سے بڑھتی اموات اور ای چالان کے خلاف جماعت اسلامی کا نمائش چورنگی پر احتجاجی دھرنا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی کے تحت شہر میں خونی ڈمپرز، ٹینکرز اور ہیوی ٹریفک کے باعث بڑھتی اموات، ای چالان کے نام پر عوام سے مبینہ لوٹ مار، تباہ حال انفراسٹرکچر اور حکومتی بے حسی کے خلاف نمائش چورنگی پر احتجاجی دھرنا دیا گیا۔ دھرنے کے شرکاء …

مزید پڑھیں

35ویں نیشنل گیمز میں مختلف اسپورٹس ایونٹس میں سنسنی خیز مقابلے، آرمی کی مجموعی برتری برقرار

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) 35ویں نیشنل گیمز کراچی میں مختلف کھیلوں کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے جن میں پاکستان آرمی نے مجموعی طور پر شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے متعدد ایونٹس میں نمایاں برتری حاصل کی۔ شوٹنگ، کراٹے، ہاکی، بیس بال اور تائیکوانڈو سمیت مختلف ایونٹس میں آرمی کے کھلاڑیوں …

مزید پڑھیں

35ویں نیشنل گیمز سوئمنگ: آرمی کی برتری برقرار، احمد درّانی پانچ گولڈ کے ساتھ دن کے نمایاں ترین تیراک

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) کے ایم سی سوئمنگ پول کمپلیکس میں 35ویں نیشنل گیمز کے سوئمنگ مقابلوں کے تیسرے روز بھی پاکستان آرمی نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے اپنی سبقت برقرار رکھی۔ آرمی نے خواتین ایونٹس سمیت مجموعی طور پر پانچ گولڈ، تین سلور اور ایک برانز میڈل جیتے، …

مزید پڑھیں

پاکستان ٹیپ بال پریمیئر لیگ اور پاپولر گروپ کا اشتراک، 2026 میں میگا ایونٹ کا اعلان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پاکستان میں ٹیپ بال کرکٹ کے فروغ کے لیے بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، پاکستان ٹیپ بال پریمیئر لیگ (PTPL) اور پاپولر گروپ آف انڈسٹریز کے درمیان اہم اشتراک کا معاہدہ طے پا گیا۔ معاہدے پر سی ای او پی ٹی پی ایل خرم …

مزید پڑھیں

سندھ بھر میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان، 22 سے 31 دسمبر تک تمام تعلیمی ادارے بند

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ بھر کے سرکاری و نجی اسکولز اور کالجز میں 22 دسمبر سے 31 دسمبر تک سردیوں کی تعطیلات ہوں گی۔ کالج …

مزید پڑھیں