تازہ ترین
Home / کراچی (page 38)

کراچی

ایشیا کپ فائنل: بھارت کی سنسنی خیز فتح، پاکستان رنرز اپ

دبئی/کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس سنسنی خیز میچ میں بھارت نے 147 رنز کا ہدف دو گیندیں قبل حاصل کیا پاکستان ایونٹ کی تاریخ …

مزید پڑھیں

بھارت کا اے سی سی اے کے چیئرمین محسن نقوی سے ایشیا کپ ٹرافی لینے سے انکار، بی سی سی ائی کا ائی سی سی سے شکایت کا فیصلہ

دبئی/ کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) بھارت نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر ایشیا کپ کا فائنل جیت لیا، مگر ٹرافی وصولی کی تقریب ایک بڑے تنازع کا شکار ہوگئی۔ بھارتی ٹیم نے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین و …

مزید پڑھیں

امتیاز میر کے انتقال پر سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (ایس پی آر اے) کا اظہارِ افسوس، امتیاز میر کی صحافتی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/ اسٹاف رپورٹر) سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (ایس پی آر اے) کے عہدیداران نے معروف اینکرپرسن امتیاز میر کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ ایس پی آر اے کے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ امتیاز میر صحافت کے شعبے میں ایک …

مزید پڑھیں

افغان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی، سیریز کا آغاز کل سے ہوگا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) افغانستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم اپنے تاریخی دورۂ پاکستان کے سلسلے میں کراچی پہنچ گئی۔ ایئرپورٹ پر پاکستان وہیل چیئر کرکٹ کونسل کی صدر رخسانہ راجپوت اور قومی ٹیم کے کپتان محمد ذیشان نے مہمان ٹیم کا پرتپاک استقبال کیا۔ مہمان کھلاڑیوں کو سخت سیکورٹی حصار …

مزید پڑھیں

سندھ کابینہ میں بڑی ردوبدل، دو نئے وزراء شامل، چار معاونین خصوصی مقرر

کراچی، (رپورٹ: ذیشان حسین/ اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے جمعہ کے روز صوبائی کابینہ میں اہم ردوبدل کا اعلان کیا، جس کے تحت مختلف وزراء کے محکمے تبدیل کیے گئے، دو نئے وزراء کو شامل کیا گیا اور چار نئے معاونین خصوصی کا تقرر عمل میں …

مزید پڑھیں

چیف آف دی نیول اسٹاف دوسرا انٹرنیشنل سیلنگ ریگاٹا اختتام پذیر، پاکستان نے ونڈ سرفنگ میں گولڈ میڈل جیت لیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پاکستان نیوی ایکواٹک سیلنگ کلب کراچی میں پانچ روز تک جاری رہنے والا دوسرا چیف آف دی نیول اسٹاف (CNS) انٹرنیشنل سیلنگ ریگاٹا اختتام پذیر ہوگیا۔ ایونٹ میں مختلف کلاسز کے مقابلوں میں ملائیشیا، تھائی لینڈ اور پاکستان نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ اختتامی …

مزید پڑھیں

ایشیا کپ سپر فور: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 11 رنز سے شکست دے کر بھارت کے خلاف فائنل میں جگہ بنالی

دبئی/ کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان نے ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے سپر فور مرحلے میں بنگلہ دیش کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 11 رنز سے شکست دے دی۔ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں قومی فاسٹ بولرز شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف نے شاندار کارکردگی …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کا کراچی کی ٹوٹی سڑکوں کی مرمت اور نکاسی آب کے نظام کی بہتری کا حکم

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ہدایت دی ہے کہ بارش سے متاثرہ کراچی کی اندرونی سڑکوں کی فوری مرمت و تعمیرِ نو کی جائے اور ایسا نکاسی آب کا مؤثر نظام قائم کیا جائے جو مستقبل میں سڑکوں کو نقصان سے بچا سکے۔ وہ …

مزید پڑھیں

ڈاؤ یونیورسٹی میں وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال کی آمد، پی ایم ڈی سی سندھ ریجن کے دفتر کا افتتاح

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں آج وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) سندھ ریجن کے دفتر کا افتتاح کیا۔ تقریب کے موقع پر ڈاؤ یونیورسٹی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے عہدیداران اور ایم کیو ایم …

مزید پڑھیں

پاک افغان وہیل چیئر کرکٹ سیریز کا 29 ستمبر سے آغاز، ٹرافی کی رونمائی اتوار کو ہوگی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/ اسپورٹس رپورٹر) پاک افغان وہیل چیئر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سیریز 2025 پیر 29 ستمبر سے کراچی میں شروع ہوگی، جبکہ ٹرافی کی رونمائی اتوار کو کی جائے گی۔ سیریز کا پہلا میچ شام 6 بجے یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان وہیل …

مزید پڑھیں