Home / ڈیرہ غازی خان (page 15)

ڈیرہ غازی خان

لیہ ضلع بھر میں مختلف تھانہ جات کے ایس ایچ اوز تبدیل کر دئیے گئے۔ نوٹیفکیشن جاری

لیہ (رپورٹ: انعام باری) لیہ ضلع بھر میں مختلف تھانہ جات کے ایس ایچ اوز تبدیل کر دئیے گئے نوٹیفکیشن جاری۔ پولیس ترجمان کے مطابق ایس ایچ او چوک اعظم کلیم اللہ گاڈی، ایس ایچ او کروڑ لعل حیسن، ایس ایچ او کوٹ سلطان ملک محمد یونس ایس ایچ او …

مزید پڑھیں

ڈیرہ غازی خان تھانہ بی ڈویژن کی جوے کے اڈے پر کامیاب چھاپہ مار کاروائی 8 ملزمان گرفتار، داٶ پر لگی رقم 2 لاکھ 38000 ہزار روپے اور 16 بوتل شراب بھی برآمد

ڈیرہ غازی خان (رپورٹ: انعام باری) ڈیرہ غازی خان اے ایس پی سٹی ڈاکٹر محمد رضا تنویر کی ہدایت پر سٹی سرکل پولیس ان ایکشن۔ تھانہ بی ڈویژن کا بدنام زمانہ جوے کے اڈے پر کامیاب کاروائی۔ دوران کاروائی 8 ملزمان گوہر بابر کے مسکن پر جوا کھیلتے ہوۓ گرفتار۔ …

مزید پڑھیں

پنجاب پولیس ایلیٹ فورس کے اہلکار نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) علی پور ضلع مظفر گڑھ کا رہائشی پولیس ملازم پتن چانڈیہ پر تعینات اعجاز احمد ولد رجب علی پیٹی نمبر 2257 نے ایس ایم جی کا فائر کرکے خودکشی کرلی جس کو ریسکیو 1122 نے پوسٹ مارٹم کے لئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال روجھان منتقل …

مزید پڑھیں

جام پور سے کراچی جانے والی کوچ نے دو موٹر سائیکل سواروں کو کچل ڈالا دونوں نوجوان موقع پر جانبحق

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) ڈیرہ روڈ جوہر ٹاؤن جام پور کے سامنے کراچی جانے والی ضیاء الدین کوچ نمبر 6792 نے دو موٹر سائیکل سواروں کو کچل ڈالا جس کے باعث نوجوان موقع پر ہی حاںبحق ہوگئے۔ جانبحق ہونے والے دونوں نوجوانوں کی شناخت غلام مصطفٰی ولد مہر حُسین …

مزید پڑھیں

ناقص کارکردگی اور یوم سیاہ کشمیر ریلی میں عدم شرکت پر ضلع کونسل ڈیرہ غازی خان کے 60 ملازمین معطل کردئیے گئے

ڈیرہ غازی خان (رپورٹ: انعام باری) ڈیرہ غازی خان ناقص کارکردگی اور یوم سیاہ کشمیر ریلی میں عدم شرکت پر ضلع کونسل ڈیرہ غازی خان کے 60 ملازمین معطل کردئیے گئے۔ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل ڈیرہ غازی خان وقاص رشید نے نوٹس لیتے ہوئے ملازمین معطل کئے۔ معطل ہونے …

مزید پڑھیں

جام پور رانی بازار دکان میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی ریسکیو اہلکار نے گلہری کو ریسکیو کرکے اس کی جان بچائی

جام پور (رپورٹ: انعام باری) جام پور رانی بازار میں واقعے دوکان میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی شارٹ سرکٹ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پالیا دوران آتشزدگی ریسکیو اہلکار نے دیکھا کہ ایک گلہیری اس …

مزید پڑھیں

راجن پور سے ڈیرہ غازی خان جانے والی بس کو تیز رفتاری کے باعث حادثہ 12 افراد زخمی

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) راجن پور میں ٹریفک حادثہ۔ راجن پور سے ڈیرہ غازی خان جانے والی بس کو جام پور انڈس ہائی وے پر اس وقت حادثہ پیش آیا جب ڈرائیور تیز رفتاری کے سبب گاڑی پر قابو نہ پا سکا اور حادثہ پیش آگیا حادثے کی اطلاع …

مزید پڑھیں

جیل میں سابق وزیراعظم کو طبی سہولیات نہ دینا سیاسی انتقام کی بدترین مثال ہے جس کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ سردار عاطف حسین خان مزاری

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) قائد مسلم لیگ ن سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے ملک کو ایٹمی طاقت بنایا، موٹروے کے جال پھیلائے، بجلی گھر قائم کیے، عظیم منصوبہ سی پیک متعارف کرایا، صوبہ پنجاب میں معیار گڈ گورننس شفافیت و میرٹ کے نظام حکومت کو خادم اعلیٰ …

مزید پڑھیں

شہری بجلی چوری کی نشاندہی کریں فوری و بروقت کارروائی عمل میں لائیں گے اور اطلاع دینے والے کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔ ایس ڈی او سٹی راجن پور غلام مصطفیٰ خان ہوت بلوچ

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) سٹی سرکل ون و ٹو میں بڑے پیمانے پر بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج و ڈیفالٹرز سے سو فیصد ریکوری بھی یقینی بنائی گئی ہے بلاتعطل بجلی کی فراہمی صارفین کو کی جارہی ہے شہری بجلی چوری کی نشاندہی کریں فوری و بروقت کارروائی …

مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کا 9 نومبر کو ضلع راجن پور کا دورہ متوقع۔ پی پی پی چیٸرمین جام پور میں منعقدہ پیپلز پارٹی کے خواتین کنونشن میں شریک ہونگے

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) چیٸرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا 9 نومبر کو ضلع راجن پور کا دورہ متوقع۔ پی پی پی چیٸرمین جام پور میں منعقدہ پیپلز پارٹی کے خواتین کنونشن میں شریک ہونگے۔ پیپلز پارٹی کی مقامی ایم پی اے شازیہ عابد نے بلاول بھٹو کے …

مزید پڑھیں