تازہ ترین
Home / اہم خبریں / جام پور رانی بازار دکان میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی ریسکیو اہلکار نے گلہری کو ریسکیو کرکے اس کی جان بچائی

جام پور رانی بازار دکان میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی ریسکیو اہلکار نے گلہری کو ریسکیو کرکے اس کی جان بچائی

جام پور (رپورٹ: انعام باری) جام پور رانی بازار میں واقعے دوکان میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی شارٹ سرکٹ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پالیا دوران آتشزدگی ریسکیو اہلکار نے دیکھا کہ ایک گلہیری اس آگ کی لپیٹ میں ہے تو اہلکار نے اس گلہری کو بھی ریسکیو کر کے اس کی جان بچائی۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

فیک نیوز کی روک تھام سندھ حکومت کا این سی سی آئی اے سے معاونت لینے کا فیصلہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت نے فیک نیوز، جھوٹی اور گمراہ کن اطلاعات کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے