Home / اہم خبریں / ڈیرہ روڈ انڈس ہائی وے ریلوے لائن راجن پور کے پاس ایک شخص نے ٹرین کے نیچے آکر خودکشی کرلی

ڈیرہ روڈ انڈس ہائی وے ریلوے لائن راجن پور کے پاس ایک شخص نے ٹرین کے نیچے آکر خودکشی کرلی

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) ڈیرہ روڈ انڈس ہائی وے ریلوے لائن راجن پور کے پاس ایک شخص نے ٹرین انجن کے آگے خود آکر خودکشی کرلی۔ نامعلوم شخص عمرکوٹ کا رہائشی بتایا جا رہا ہے جو موقع پر ہی جانبحق ہوگیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس پاکستان مقرر عہدے کا حلف اٹھا لیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منیب اختر نے قائم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے