تازہ ترین
Home / اہم خبریں / فیصلہ نہ ماننے پر ڈنڈے لاٹھیاں اینٹیں چل گئیں

فیصلہ نہ ماننے پر ڈنڈے لاٹھیاں اینٹیں چل گئیں

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) کینٹ پولیس نے گلی باغ والی کے قریب کاروائی کے دوران منشیات فروش سے ہیروئن برآمدکرلی ،پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او کینٹ عمران اللہ خٹک نے گلی باغ والی کے قریب مشکوک شخص انورشیرانی ولد سلیم سکنہ درازندہ حال درابن کی تلاشی کے دوران اس کے قبضہ سے 250 گرام ہیروئن برآمد کرلی۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے