تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن جاری

پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن جاری

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن جاری، بھاری مقدارمیں اسلحہ برآمد، نو مشکوک افراد گرفتارکرلئے گئے۔ یروآور پہاڑ پور پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران پولیس نے تین پستول، دو رائفل، ایک بندوق اورچودہ کارتوس برآمد کرکے نو ملزمان گرفتارکرلیے۔ پولیس نے مکانات کی چیکنگ کے دوران ایک مکان کے کوائف درج نہ ہونے پر مقدمہ تھانہ پہاڑپور میں درج کرلیا گیا۔ پولیس کی جانب سے دس حساس مقامات کی چیکنگ کی گئی جب کہ پانچ دینی مدارس کے سیکورٹی انتظامات کا چیک کرکے تسلی بخش قرار دیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے