تازہ ترین
Home / پنجاب (page 71)

پنجاب

آئی جی پنجاب کا عوام کی سہولت کیلئے اہم اقدام، خدمت سنٹر اور پولیس موبائل خدمت مرکز وین پر بھی مقدمے کے اندراج کی سہولت دے دی گئی

خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) آئی جی پنجاب کا عوام کی سہولت کیلئے اہم اقدام، خدمت سنٹر اور پولیس موبائل خدمت مرکز وین پر بھی مقدمے کے اندراج کی سہولت دے دی گئی، خدمت مراکز پر موصول شہریوں کی درخواستوں کو متعلقہ تھانوں میں اندراج مقدمہ کیلئے بھیجا جائے گا، …

مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ ڈاکٹروں کی ہڑتال کے خلاف درخواست کی سماعت کل تک ملتوی

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ ڈاکٹروں کی ہڑتال کے خلاف درخواست کی سماعت کل تک ملتوی۔ عدالت نے استسفار کیا کہ پاکستان میڈیکل کمیشن سمیت کسی ادارے نے ہڑتالی ڈاکٹروں کے خلاف کاروائی کیوں نہیں کی ڈاکٹروں کی ہڑتال کے خلاف قانون کے مطابق کیا کاروائی کی گئی آگاہ کیا …

مزید پڑھیں

ڈی پی او خانیوال کی میاں چنوں میں کھلی کچہری

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی او خانیوال کی میاں چنوں میں کھلی کچہری، کھلی کچہری میں سیاسی، سماجی شخصیات، صحافی برادری، وکلاء حضرات، انجمن تاجران اور سائلین کی شرکت، ڈی پی او فیصل شہزاد نے سائلین کے مسائل سنے اور فوری حل کے لیے احکامات جاری، ڈی …

مزید پڑھیں

سالار اعظم جنرل قمرجاوید باجوہ کی جادو کی جپھی نے دربار بابا جی گرو نانک کی آخری آرام گاہ کرتار پور کو دنیا بھر کی سکھ قوم کے لیے کھول کر ان کا دیرنیہ خواب پورا کیا ہے۔ سکھ رہنما سردار رامیش سنگھ اروڑا

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) عالمی شہرت یافتہ سکھ رہنما سردار رامیش سنگھ اروڑا نے کہا ہے پاکستان میں اقلیتوں کو جو حقوق حاصل ہیں دنیا بھر میں اس کی مثال نہیں ملتی۔ سالار اعظم جنرل قمرجاوید باجوہ کی جادو کی جپھی نے دربار بابا جی گرو نانک کی آخری …

مزید پڑھیں

جیل میں سابق وزیراعظم کو طبی سہولیات نہ دینا سیاسی انتقام کی بدترین مثال ہے جس کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ سردار عاطف حسین خان مزاری

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) قائد مسلم لیگ ن سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے ملک کو ایٹمی طاقت بنایا، موٹروے کے جال پھیلائے، بجلی گھر قائم کیے، عظیم منصوبہ سی پیک متعارف کرایا، صوبہ پنجاب میں معیار گڈ گورننس شفافیت و میرٹ کے نظام حکومت کو خادم اعلیٰ …

مزید پڑھیں

شہری بجلی چوری کی نشاندہی کریں فوری و بروقت کارروائی عمل میں لائیں گے اور اطلاع دینے والے کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔ ایس ڈی او سٹی راجن پور غلام مصطفیٰ خان ہوت بلوچ

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) سٹی سرکل ون و ٹو میں بڑے پیمانے پر بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج و ڈیفالٹرز سے سو فیصد ریکوری بھی یقینی بنائی گئی ہے بلاتعطل بجلی کی فراہمی صارفین کو کی جارہی ہے شہری بجلی چوری کی نشاندہی کریں فوری و بروقت کارروائی …

مزید پڑھیں

گاڑی رینٹ پر لے جانے والے شخص کا مکمل ریکارڈ رکھا جاۓ ویڈیو بھی بنائی جاۓ ڈی پی او خانیوال کے ویژن کے مطابق شہر میں امن و امان کو برقرار رکھا جاۓ گا۔ ایس ایچ او سٹی میاں چنوں

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں ایس ایچ او سٹی کی شہر میں کار ٹیکسی سٹینڈ کے ڈرائیوروں اور ٹھیکیداروں کے ساتھ اجلاس۔ اجلاس میں ہدایت کی گئی کہ ہر گاڑی کو رینٹ پر لے جانے والے شخص کا مکمل ریکارڈ رکھا جاۓ ویڈیو بھی بنائی جاۓ اجلاس …

مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم نواز شریف کی حالت خطرے سے باہر، سروسسز اسپتال منتقل

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کو طبیعت خراب ہونے کے سبب سروسسز اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے تاہم ان کی حالت اب خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق اسپتال کے وی آئی پی کمرے کو ہی نیب کی سب جیل قرار دے …

مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کا 9 نومبر کو ضلع راجن پور کا دورہ متوقع۔ پی پی پی چیٸرمین جام پور میں منعقدہ پیپلز پارٹی کے خواتین کنونشن میں شریک ہونگے

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) چیٸرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا 9 نومبر کو ضلع راجن پور کا دورہ متوقع۔ پی پی پی چیٸرمین جام پور میں منعقدہ پیپلز پارٹی کے خواتین کنونشن میں شریک ہونگے۔ پیپلز پارٹی کی مقامی ایم پی اے شازیہ عابد نے بلاول بھٹو کے …

مزید پڑھیں

ڈی پی او راجن پور احسن سیف اللہ کا بین الصوبائی چیک پوسٹ شاہ والی اور تھانہ مزاری گوٹھ کا دورہ

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) ڈی پی او راجن پور احسن سیف اللہ نے بین الصوبائی چیک پوسٹ شاہ والی اور تھانہ مزاری گوٹھ کا دورہ کیا۔ راجن پور میں نئے تعینات ہونے والے ڈی پی او احسن سیف اللہ نے امروز تھانہ مزاری گوٹھ اور بین الصوبائی پنجاب پولیس …

مزید پڑھیں