تازہ ترین
Home / پنجاب

پنجاب

چھٹا سندھ لٹریچر فیسٹیول 3 تا 5 مارچ آرٹس کونسل کراچی میں منعقد ہوگا۔

کراچی (ذیشان حسین ) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں چھٹے تین روزہ سندھ لٹریچر فیسٹیول کے حوالے سے پریس کانفرنس کا انعقاد آڈیٹوریم IIمیں کیا گیا ، تین روزہ سندھ لٹریچر فیسٹیول کا آغاز 3 مارچ کو ہوگا جو 5 مارچ تک جاری رہے گا، کانفرنس میں صدر آرٹس …

مزید پڑھیں

موجودہ حکومت نے اپنی کفایت شعاری مہم کے تحت کابینہ کے ارکان کے اخراجات میں کمی کا فیصلہ کیا ہے: شازیہ مری

کراچی (ذیشان حسین ) وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت اور سماجی تحفظ شازیہ مری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت عام آدمی کی تکالیف سے پوری طرح آگاہ ہے ، حکومت نے اپنی کفایت شعاری مہم کے تحت کابینہ کے ارکان کے اخراجات میں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ جمعرات …

مزید پڑھیں

کمالیہ : ہفتہ صفائی مہم منانے کے سلسلہ میں واک کا انعقاد

کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) کل مورخہ  22  فروری بوقت 1 بجے دن گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نمبر 1 کمالیہ تا کلمہ چوک تک ہفتہ صفائی مہم منانے کے سلسلہ میں عوام الناس کی آگاہی کے لیے اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر انعم فاطمہ و چیف آفیسر محمد طاہر …

مزید پڑھیں

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن شازیہ مری کی کانفرنس.پاکستان میں ٹرانس جینڈر کمیونٹی کے مسائل اور معاونت

کراچی (ذیشان حسین) وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام بی آئی ایس پی کی چیئرپرسن شازیہ مری نے کہا ہے کہ پاکستان کےپسے ہویے اور پسماندہ طبقے خاص طور پر ٹرانس جینڈر کمیونٹی کو جومسائل درپیش ہیں ان میں مالی مسائل، عوام …

مزید پڑھیں

غریب، یتیم، بے سہارا بچیّوں، بیوہ یا خلع یافتہ عورتوں کے لیے پرپوزل خوشخبری

  کمالیہ کے رہائشی 27 سالہ کنوارہ لڑکا (موٹر سائیکل مکینک فورمین ۔ تعلیم میٹرک) اور 29 سالہ کنوارہ لڑکا (مستری + سیکورٹی گارڈ ) لڑکوں کے لیے رشتے درکار ہیں۔ مسلک : سُنی برادری : شیخ صدیقی والد : وفات پا گئے والده : وفات پاگئی گھر : 10 …

مزید پڑھیں

کانڈھا ۔۔۔ تحریر: مدیحہ ریاض

ہر خطے کی اپنی ثقافت، رسم و رواج اور روایئت ہوتی ہے ۔ بظاہر ایک دوسرے سے جدا مگر محبتوں اور اپنائیت کی چاشنی میں گندھی ہوئی۔ ہم آج جس خطے کا ذکر کر رہے ہیں وہ ہے پاک سر زمین کے صوبے پنجاب کی دھرتی کا۔ پنجاب کے دیہی …

مزید پڑھیں

غریب، یتیم، بے سہارا بچیّوں، بیوہ یا خلع یافتہ عورتوں کے لیے پرپوزل خوشخبری

کمالیہ کے رہائشی 27 سالہ کنوارہ لڑکا (موٹر سائیکل مکینک فورمین ۔ تعلیم میٹرک) اور 29 سالہ کنوارہ لڑکا (مستری + سیکورٹی گارڈ ) لڑکوں کے لیے رشتے درکار ہیں۔ مسلک : سُنی برادری : شیخ صدیقی والد : وفات پا گئے والده : وفات پاگئی گھر : 10 مرلہ …

مزید پڑھیں

دوست ۔۔۔ تحریر : مہوش نعمت  (ارگن بنگلہ گوجرانوالہ)

دوستی اک انمول رشتہ ہے۔ دوست وہ انسان ہوتا جس سے اک انسان اپنے دل کی ہر بات کرتا ہے کوئی راز دوست سے راز نہیں ہوتا۔ہر اچھے برے وقت میں دوست ہی تو ساتھ ہوتا ہے۔اک دوست کا سہارا انسان کو سب سے بڑا سہارا لگتا ہے۔ یہ بھی …

مزید پڑھیں

انٹرنیشنل گرامر اسکول کے سالانہ کھیلوں کے مقابلوں میں کھلاڑیوں سمیت والدین اور مختلف نامور اسپورٹس شخصیا ت نےحصہ لیا۔

کراچی (ذیشان حسین ) گلستان اسکاوٹ گراؤنڈ میں انٹرنیشنل گرامر اسکول کا چھٹا سالانہ اسپورٹس ڈے منعقد کیا گیا ۔ طلباء نے ریس، ٹگ آف وار، تائیکوانڈو اور ایتھلیٹکس کے مقابلوں میں حصہ لیا۔ اس موقع پر معزز مہمانان میں ہمدرد یونیورسٹی کے وائس چیئرمین ڈاکٹر شبیب الحسن، اسپورٹس کوآرڈینیٹر …

مزید پڑھیں

دعائیں سنی جاتی ہیں ۔۔۔ تحریر : مہوش نعمت (ارگن بنگلہ گوجرانوالہ)

اللہ خالق کائنات ہے۔وہ اپنی مخلوق کی سنتا بھی ہے، جانتا بھی ہے اور مانتا بھی ہے۔وہ دعائیں سنتا ہے۔ ہمارے دل کی آرزوؤں کو جانتا ہے۔ بخوبی واقف ہے ہمارے دل میں اٹھنے والی امنگوں سے، ان ادھورے خوابوں سے جو پلکوں سے آنسوں بن کر بہتے ہیں۔ ہزاروں …

مزید پڑھیں