تازہ ترین
Home / پنجاب (page 60)

پنجاب

پنجاب بار کونسل ضلع راجن پور کی سیٹ پر جام غلام کاظم ایڈووکیٹ کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔ یوتھ وکلاء گروپ کے رہنما و جوائنٹ سیکرٹری جام پور بار محمد شکیل خان سومرو

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) یوتھ وکلاء گروپ کے رہنما و جوائنٹ سیکرٹری جام پور بار محمد شکیل خان سومرو نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پنجاب بار کونسل ضلع راجن پور کی سیٹ پر جام غلام کاظم ایڈووکیٹ کی بھرپور تائیدِ و حمایت کرتے ہیں اور وہ نوجوان …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے نیشنل سیکورٹی کونسل میں کیے گئے فیصلے ملک و قوم کے بہترین مفاد میں ہیں۔ سردار احمد علی خان دریشک

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) وزیر اعظم عمران خان کی پرعزم قیادت میں کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے نیشنل سیکورٹی کونسل میں کیے گئے فیصلے ملک و قوم کے بہترین مفاد میں ہیں ملک و صوبہ پنجاب میں صحت ایمرجنسی ڈیکلیئر ہے سول سوسائٹی، میڈیا، وکلاء، علماء و سیاستدان سرکاری …

مزید پڑھیں

پاکستان کے خلاف میلی آنکھ دیکھنے والوں کے مزموم عزائم و ارادے باہم متحد و متفق ہوکر ناکام بنا دیںگے اور انہیں منہ کی کھانی ہوگی۔ پیرزادہ علامہ رضا ثاقب مصطفائی

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) آج کے پرآشوب و پرفتن دور کے درپیش سنگین چیلنجز بحرانوں خصوصاً سماجی برائیوں کا تدارک و خاتمہ نوجوان نسل کے قلوب و اذہان کو عشقِ مصطفیؐ کی شمعیں روشن و فروزاں کرنے میں ہی مضمر ہے آپ کی سیرتِ طیبہ فرمودات عالیشان ہمارے لیے …

مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار علی نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے ہسپتال میں بنائے گئے” کورونا آئیسولیشن وارڈ “ کا معائنہ کیا

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار علی نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے ہسپتال میں بنائے گئے” کورونا آئیسولیشن وارڈ “ کا معائنہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ کورونا سے بچاؤ کے لئے احتیاطی تدابیر اپنائی جائیں۔ضلعی انتظامیہ کی …

مزید پڑھیں

محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں کورونا وائرس پھیلنے کے خطرے کے پیشِ نظر دفعہ 144 نافذ کردی ہے

لاہور (بیورو رپورٹ) محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس پھیلنے کے خطرے کے پیشِ نظر صوبہ پنجاب میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ نے یہ اقدام کورونا وائرس کو روکنے کیلئے اٹھایا ہے۔ صوبے میں عوامی …

مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے کرونا وائرس کے خطرہ کے پیش نظر پاکپتن میں دربار بابا فرید مسعود گنج شکر کو زائرین کے لئے سیل کر دیا زرائع محکمہ اوقاف

پاکپتن (بیورو رپورٹ) کرونا وائرس کے خطرہ کے پیش نظر پنجاب حکومت نے دربار حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر کو زائرین کے لئے سیل کر دیا ہے۔ زرائع محکمہ اوقاف کے مطابق اوقاف حکام نے مزار شریف پر زائرین کا داخلہ غیر معینہ مدت تک لے لئے بند …

مزید پڑھیں

لاہور پولیس نے کورونا وائرس سے بچاﺅ کے لئے ہنگامی اقدامات نافذ کر دیے

لاہور (بیورو رپورٹ) سی سی پی او ذوالفقار حمید کی زیر صدارت تمام سنیئر پولیس افسروں کا اجلاس۔ عوامی مقامات، شادی ہالز، مزارات، اسکولوں کی بندش یقینی بنانے کا فیصلہ۔ سی سی پی او نے اجلاس میں کہا کہ لاہور کے داخلی راستوں پر چیک پوسٹس پر کورونا وائرس کی …

مزید پڑھیں

سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کرونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات کے تحت 31 مارچ تک تمام بین الاقوامی پروازیں بند رہیں گی

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کرونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات کے تحت بین الاقوامی پروازیں معطل۔ دوپہر 12 بجے سے 31 مارچ تک تمام قسم کی بین الاقوامی پروازیں بند رہیں گی۔ آج کی آخری پرواز ای کے -621 دبئی کے لیے 376 مسافر لے …

مزید پڑھیں

انسپکٹر جنرل آف نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام کا سی پی او آفس راولپنڈی کا دورہ

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) انسپکٹر جنرل آف نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام کا سی پی او آفس راولپنڈی کا دورہ، سی پی او آفس پہنچنے پر سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی محمد احسن یونس نے آئی جی نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے کا استقبال کیا، تفصیلات کے …

مزید پڑھیں

مٹھی بھر خواتین ملک کو سیکولرازم کی طرف لے جانا چاہتی ہیں، عورت مارچ مشرقی اقدار مٹانے کی مکروہ سازش ہے۔ تحصیل امیر جمعیت علمائے اسلام مفتی ارشاد احمد حقانی

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) مٹھی بھر خواتین ملک کو سیکولرازم کی طرف لے جانا چاہتی ہیں، عورت مارچ مشرقی اقدار مٹانے کی مکروہ سازش ہے، عقیدہ ختم نبوت ؐ پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں کیا جائیگا، حج فارم سے قادیانیت کے خانے کا خاتمہ گھناؤنی سازش ہے، عقیدہ ختم …

مزید پڑھیں