تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ڈی پی او خانیوال کی ہدایت پر تھانہ سٹی کی حدود میں ربیع الاول کے جلوس کے روٹ پر سرچ آپریشن کیا گیا

ڈی پی او خانیوال کی ہدایت پر تھانہ سٹی کی حدود میں ربیع الاول کے جلوس کے روٹ پر سرچ آپریشن کیا گیا

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی او خانیوال فیصل شہزاد کی ہدایت پر تھانہ سٹی کی حدود میں ربیع الاول کے جلوس کے روٹ پر سرچ آپریشن کیا گیا، شہر میں ڈی ایس پی میاں چنوں اور ایس ایچ او سٹی کی سربراہی میں پولیس نفری کے ہمراہ سرچ اپریشن کیا گیا، سرچ آپریشن کے دوران 25 گھروں کی تلاشی اور 42 لوگوں کو چیک کیا گیا اور 15 افراد کی بائیو میٹرک سے تصدیق کی گئی، ڈی پی او خانیوال نے کہا کہ شہر میں امن و امان برقرار رکھنے اور منشیات کے خاتمے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائیگی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

آرٹس کونسل کراچی کی SOVAPA المنائی سیریز کا نواں تھیٹر ’’ڈیتھ اینڈ دی میڈن‘‘ شائقین کی توجہ کا مرکز رہا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام اسکول آف ویژول …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے