تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میاں چنوں جمعتہ المبارک کے موقع پر مساجد ھاۓ میں ڈی ایس پی اور ایس ایچ اوز سرکل میاں چنوں نے کھلی کچہری میں خطاب کیے

میاں چنوں جمعتہ المبارک کے موقع پر مساجد ھاۓ میں ڈی ایس پی اور ایس ایچ اوز سرکل میاں چنوں نے کھلی کچہری میں خطاب کیے

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں جمعتہ المبارک کے موقع پر مساجد ھاۓ میں ڈی ایس پی اور ایس ایچ اوز سرکل میاں چنوں نے کھلی کچہری میں خطاب کیے، ایس ایچ او سٹی نے جامعہ مسجد ماشااللہ ٹاؤن میں خطاب کیا، ایس ایچ او تلمبہ نے جامعہ مسجد غوثیہ تلمبہ میں خطاب کیا، ڈی ایس پی اور ایس ایچ اوز نے خطاب کے بعد عوام کے مسائل سنے اور انہیں فوری حل کرنے کی یقین دہانی کروائی، ربیع الاول کے جلوس میں عوام امن و امان کو ملحوظ خاطر رکھیں عوام کے تعاون سے ہی جرائم پر قابو پایا جا سکتا ہے اور امن و امان برقرار رکھ سکتے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

آرٹس کونسل کراچی کی SOVAPA المنائی سیریز کا نواں تھیٹر ’’ڈیتھ اینڈ دی میڈن‘‘ شائقین کی توجہ کا مرکز رہا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام اسکول آف ویژول …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے