تازہ ترین
Home / پنجاب (page 90)

پنجاب

میاں چنوں میں اسلحہ کے زور پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے 6 لاکھ روپے لوٹ لئے

میاں چنوں (رپورٹ: مہر شاہد عباس سیال) چک نمبر 108 پندرہ ایل کے رہنے والے عبدالغفار نامی شخص سے پھاٹک بازار میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات- نامعلوم موٹر سائیکل سوار تین ڈاکو عبدالغفار سے چھ لاکھ روپے گن پوائنٹ پر چھین کر ہوائی فائرنگ کرتے ہوۓ فرار عبدالغفار چھ …

مزید پڑھیں

الغوثیہ ویلفئیر آرگنائزیشن جنوبی پنجاب کی جانب سے یوم عاشورہ کے موقعے پر سبیل امام حسین کے کیمپ کا انعقاد

راجن پور (بیورو رپورٹ) الغوثیہ ویلفئیر آرگنائزیشن کی جانب سے محرم الحرام میں یوم عاشورہ کے موقع پر الغوثیہ ویلفئیر آرگنائزیشن جنوبی پنجاب کے صدر محمد ندیم قریشی نے سبیل امام عالی مقام حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور شہداء کربلا کی یاد لگائی گئی جس میں زائرین …

مزید پڑھیں

لاہور میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا کربلا گامے شاہ پر اختتام پذیر ہوا

لاہور (بیورو رپورٹ) یوم عاشور کے موقع پر لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں سے بھی ماتمی جلوس برآمد ہوئے، لاہور میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا کربلا گامے شاہ پر اختتام پذیر ہوگیا، جلوس کی سکیورٹی کے لیے فول پروف انتظامات کیے گئے …

مزید پڑھیں

میاں چنوں میں نویں محرم الحرام کا جلوس اپنے راستوں سے ہوتا ہوا اختتام پذیر، سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے

میاں چنوں (رپورٹ: مہر شاہد عباس سیال) میاں چنوں میں مرکزی امام بارگاہ سے 9 ویں محرم کا جلوس برآمد کل اپنے مقرہ وت پر برامد ہوا جلوس میں شبیہ علم غازی عباس علمدار اور شبییہ زیارات کربلا موجود تھی- جبکہ میاں چنوں کے مختلف حلقوں میں نوحہ خوانی، سوز …

مزید پڑھیں

پاکستان گروپ آف جرنلسٹس میاں چنوں کے تحصیل صدر مہر شاہد عباس سیال کی ممبران کے ہمراہ تھانہ سٹی کے ایس ایچ او سے ملاقات

میاں چنوں (بیورو رپورٹ) مہر شاہد عباس سیال تحصیل صدر پاکستان گروپ آف جرنلسٹس میاں چنوں کی اپنے ممبران کے ساتھ تھانہ سٹی کے ایس ایچ او سے ملاقات پاکستان گروپ آف جرنلسٹس کی طرف سے ایس ایچ او حیدر عباس کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور علاقے میں …

مزید پڑھیں

عبدالحیکم میں ڈکیتی کے دوران قتل ہونے والے صحافی سعید بٹ کے ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے- پی ایف یو جے اور پی جی او جے کا احتجاجی مظاہرہ

میاں چنوں (رپورٹ: مہر شاہد عباس سیال) عبدالحیکم میں ڈکیتی کے دوران قتل ہونے والے صحافی کے ملزمان تاحال گرفتار نہ ہوسکے- قاتلوں کی عدم گرفتاری پر پی ایف یو جے اور پاکستان گروپ آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام صحافیوں کا احتجاج- احتجاج ڈی ایس پی دفتر کے سامنے پر …

مزید پڑھیں

گورنر ہاوس مری کو عوام کیلئے کھول دیا، عوام صبح 10 سے شام 6 بجے تک گورنر ہاوس مری دیکھ سکیں گے

مری (نوپ نیوز) گورنر پنجاب چودھری سرور نے وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پرگورنرہاوس مری کوعوام کیلئے کھول دیا، عوام صبح 10 سے شام 6 بجے تک گورنر ہاوس مری دیکھ سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نومنتخب صدر پاکستان کی تقریب حلف براداری میں شرکت کے بعد گورنر پنجاب چودھری …

مزید پڑھیں

میاں چنوں میں محرم الحرام کے حوالے سے اسپیشل برانچ اور ریجنل پولیس کے زیر اہتمام ایک روزہ ورکشاپ میں دہشت گردی، اور سیکورٹی کے بارے میں آگاہی دی گئی

میاں چنوں (رپورٹ: مہر شاہد عباس سیال) اسپیشل برانچ پولیس کے زیراہتمام ریجنل انچارج ایس ایس پی اسپیشل برانچ پولیس ملتان کی ہدایت اور انچارج اسپیشل برانچ میاں چنوں چوہدری عبدالخالق کی زیر نگرانی محرم الحرام کے عزاداری ماتمی جلوسوں اور مجالس عزا کے منتظمین اور رضاکاروں کی ایک روزہ …

مزید پڑھیں

شہداء ہمارے ہیرو ہیں انہوں نے اپنا فرض نبھاتے ہوئے اپنی جانیں قربان کیں۔ شہداء کی فیملیز کا آنا ہمارے لئے فخر ہے- آر پی او ملتان کنور شاہ رخ

خانیوال (رپورٹ: مہر شاہد عباس سیال) ڈسٹرکٹ پولیس لائینز خانیوال میں یوم دفاع و شہداء پاکستان کے سلسلہ میں ایک پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ریجنل پولیس آفیسر ملتان کنور شاہ رخ اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خانیوال فیصل مختار نے شرکت کی- آر پی او ملتان …

مزید پڑھیں

میاں چنوں میں محرم الحرام میں امن و امان کیلئے اسسٹنٹ کمشنر کی سربراہی میں اجلاس

میاں چنوں (رپورٹ: مہر شاہد عباس سیال) محرم الحرام میں امن و امان کیلئے ممبران کمیٹی اور منتظمین مجالس و ماتمی جلوس کے حوالے سے اے سی آفس میں اجلاس- اسسٹنٹ کمشنر چوہدری محمد ارشد اور ڈی ایس پی مہر فلک شیر بھٹی نے مسائل سنے اور ان کے حل …

مزید پڑھیں