تازہ ترین
Home / پنجاب (page 58)

پنجاب

گجرات پولیس کا بروقت ایکشن، لالہ موسیٰ سے اغواء ہونے والی 2 کمسن بچیوں کو بازیاب کرلیا گیا

گجرات (نوپ نیوز) گجرات پولیس کا بروقت ایکشن، لالہ موسیٰ سے اغواء ہونے والی 2 کمسن بچیوں کو بازیاب کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق محمد طارق سکنہ چنوں بھوجہ نے تھانہ سٹی لالہ موسیٰ پولیس کو اطلاع دی کہ اسکی دو کمسن بچیوں ثونیہ بعمر سات سال اور نور فجر …

مزید پڑھیں

اکابرین علماء کرام کا اس دنیا سے رخصت فرما جانا ہمارے لیے انتہائی تکلیف دہ و کٹھن امر ہے۔ مفتی ارشاد احمد حقانی

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) اکابرین علماء کرام کا اس دنیا سے رخصت فرما جانا ہمارے لیے انتہائی تکلیف دہ و کٹھن امر ہے اکابرین کی جدائی و انتقال سے پیدا ہونے والا خلا تا قیامت پر نہیں ہوگا، کورونا وائرس سے بچاؤ کی تدابیر کو اختیار کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

پنجاب میں معاشی ایمرجینسی لگا کر عوام کو بنیادی ضروریات زندگی مناسب قیمت پر مہیا کی جائیں۔ سیاسی و سماجی رہنما راؤ محمد خالد

ملتان (نوپ نیوز) سیاسی و سماجی رہنما راؤ محمد خالد نے کہا هے کہ پاکستان کو موجوده بحران سے نکالنے کے لیے محب وطن پاکستانیوں کو آگے بڑھ کر اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ انہوں نے پاکستان کے پالیسی سازوں سے اپیل کی کہ اسپیکر قومی اسمبلی یا چیئرمین سینٹ پنجاب …

مزید پڑھیں

محکمہ زراعت کے افسران نے ڈپٹی کمشنر راجن پور کو ”ماموں“ بنا دیا

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) محکمہ زراعت کے افسران نے ڈپٹی کمشنر راجن پور کو ”ماموں“ بنا دیا غریب اور چھوٹے پیسٹی سائیڈ ڈیلر سے زرعی ادویات کے نمونے حاصل جبکہ بااثر ڈیلرز کو کھلی چھوٹ دینے کا انکشاف، تفصیلات کے مطابق کاشتکاروں و زمینداروں سمیت مثالی کاشتکار ملک …

مزید پڑھیں

رمضان المبارک کے دوران مارکیٹ میں صاف ستھری اور میعاری سبزیوں و پھلوں کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار علی

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) ڈپٹی کمشنر ذوالفقار علی نے سبزی و فروٹ منڈی راجن پور کا اچانک دورہ کیا۔ انہوں نے سبزی و فروٹ منڈی میں نیلامی کے عمل کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران ڈپٹی کمشنر ذوالفقار علی نے سبزیوں اور پھلوں کی کوالٹی کو بھی چیک کیا۔انہوں …

مزید پڑھیں

ملک کی تمام تر معیشت و ریونیو زراعت کے شعبہ کے ساتھ منسلک ہے جعلی ادویات بیچنے والے سے ہرگز رعایت نہیں برتی جائیگی۔ ڈپٹی کمشنر راجن پور

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار علی کھرل کا اسسٹنٹ کمشنر جام پور سیف الرحمن بلوانی، محکمہ زراعت کے آفیسران و پولیس اہلکاران کے ساتھ عوامی شکایات پر پیسٹی سائیڈ مارکیٹ جام پور کا دورہ اور پینڈی نامی دوائی کے جعلی ہونے پر عبدالحمید قریشی و …

مزید پڑھیں

گجرات گلیانہ کے نواحی دیہات پنجوڑیاں میں ملک مظہر اعوان اور ملک ذیشان شانی نمبردار نے پرانی رنجشیں ختم کرکے صلح کرلی

گجرات (بیورو رپورٹ) گلیانہ کے نواحی دیہات پنجوڑیاں میں ملک مظہر اعوان اور ملک ذیشان شانی نمبردار نے پرانی رنجشیں ختم کرکے صلح کرلی۔ دونوں گروپوں کے درمیان راضی نامہ ملک جمیل اعوان سابق ممبر قومی اسمبلی، سید خالد حسین شاہ جھانٹلہ پی ٹی آئی رہنما، ملک مصطفے منگلیہ، ملک …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے خدشات و خطرات سے قوم کے مسیحا ڈاکٹرز اپنی جانوں کو خطروں کے حوالے کرکے برسر پیکار ہیں۔ ایم ایس تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال جام پور

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) کورونا وائرس کے خدشات و خطرات سے قوم کے مسیحا ڈاکٹرز اپنی جانوں کو خطروں کے حوالے کرکے برسر پیکار ہیں کورونا سے ڈرنا نہیں ہے بلکہ اس سے لڑ کر شکست دینی ہے جام پور کے رہائشی پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور میں …

مزید پڑھیں

نادرا آفس آنے والے سماجی فاصلوں کا قیام یقینی بنائیں ماسک و دستانے پہن کر آئیں سینٹائزر کا استعمال کریں۔ انچارج نادرا آفس جام پور محمد شریف خان گوپانگ

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) وفاقی حکومت کی ہدایات پر 4 مئی بروز سوموار سے نادرا دفاتر کھولے جارہے ہیں جس کا بنیادی مقصد فنگر پرنٹ کی احساس پروگرام کے تحت تصدیق کرنا شامل ہے نادرا آفس آنے والے سماجی فاصلوں کا قیام یقینی بنائیں ماسک و دستانے پہن کر …

مزید پڑھیں

راجن پور موضع ہیرو میں دریا سندھ بپھر گیا لاکھوں کی آبادی متاثر ہونے کا خدشہ موضع ہیرو میں ناقص بند دریا برد ہونے لگی

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) موضع ہیرو میں دریا سندھ بپھر گیا لاکھوں کی آبادی متاثر ہونے کا خدشہ موضع ہیرو میں ناقص بند دریا برد ہونے لگی اور یہاں دو عدد سٹڈ منظور ہوچکے ہیں اور ٹھیکہ بھی مکمل ہو چکا ہے چند مٹی کی ٹرالیاں ڈال کر ٹھیکدار …

مزید پڑھیں