تازہ ترین
Home / پنجاب (page 56)

پنجاب

اے سی کمالیہ کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا اچانک دورہ

کمالیہ ( ویب ایڈیٹر ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ سے ) تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنرو ایڈمنسٹریٹرمحمد عرفان ہنجرہ نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کمالیہ کااچانک وزٹ کیاانہوں نے ایمرجنسی وارڈ، ڈینگی وارڈ اور دیگر وارڈز کا معائنہ کیا۔اسسٹنٹ کمشنر محمد عرفان ہنجرا نے مریضوں اور ان کے لواحقین سے ہسپتال …

مزید پڑھیں

پاکستان کی ترقی پاکستانیوں کے ذریعے ہی ممکن ہے، اربن سنٹرز کے میئرز کو لندن، پیرس اور نیویارک کی طرز پر اختیارات دیئے جائیں۔ راؤ محمد خالد

لاہور (نوپ نیوز) سیاسی و سماجی رہنما راؤ محمد خالد نے کہا ہے کہ پاکستان میں نوجوان قومی آبادی کا 62 فیصد ہے اور نوجوانوں کو ملکی ترقی، خوشحالی اور معاشی خود مختاری کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا دنیا کی جن قوموں نے ترقی کی منازل طے کی …

مزید پڑھیں

مسافروں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لئے لاری اڈہ کو نئے ڈیزائن سے تعمیر کیا جارہا ہے۔ ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار علی

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار علی نے کہا ہے کہ مسافروں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لئے لاری اڈہ کو نئے ڈیزائن سے تعمیر کیا جارہا ہے۔ جہاں پر مسافروں کیلئے انتظار گاہ، پینے کا صاف پانی، کینٹین کے علاوہ بسوں کے لئے …

مزید پڑھیں

نااہل کابینہ کی ناقص پالیسیوں کے باعث عوام بے روزگاری، غربت اور مہنگائی کی چکی میں پس رہی ہے۔ تحصیل امیر جے یو آئی راجن پور مفتی ارشاد احمد حقانی

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) تحصیل امیر جے یو آئی مفتی ارشاد احمد حقانی نے سٹی امیر جے یو آئی جام پور مفتی محمد عمر خان گورمانی سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نااہل کابینہ کی ناقص پالیسیوں کے باعث عوام بے روزگاری، غربت اور …

مزید پڑھیں

جام پور شہر سے بھاری ٹریفک کے گزرنے سے ہونے والے حادثات سے ہمارے کندھے اب لاشے اٹھانے سے تھک چکے ہیں۔ عبدالرزاق راجہ

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) چیئرمین عشر و زکوۃ کمیٹی راجن پور و سابق ضلعی صدر پی ٹی آئی عبدالرزاق راجہ نے اسسٹنٹ کمشنر جام پور سیف الرحمن بلوانی کو اپنی ایک درخواست میں موقف اختیار کیا کہ جام پور شہر سے بھاری ٹریفک کے گزرنے سے ہونے والے …

مزید پڑھیں

ملک میں پہلے سے مہنگائی کے طوفان سے عوام کو ریلیف دینے میں یہ حکومت ناکام ہوچکی ہے۔ مجلس عاملہ تحصیل جام پور

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) کورونا کے باعث سیاسی سرگرمیوں کی طویل بندش کے بعد مرکزی صوبائی جماعت کے حکم پر زیر سرپرستی مولانا ابوبکر عبداللہ اور زیر صدارت مولانا غلام یسین شاکر مجلس عاملہ تحصیل جام پور کا اجلاس ضلع راجن پور کے سیاحتی مقام ماڑی میں منعقد …

مزید پڑھیں

عوام بجلی چوروں کے متعلق اطلاع دیں نام صیغہ راز میں رہیگا۔ ایس ڈی سٹی میپکولام مصطفی ہوت بلوچ

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) وزیراعظم پاکستان وفاقی وزیر توانائی چیئرمین واپڈا و چیف ایگزیکٹو میپکو ملتان کی ہدایات کی روشنی میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی و سالانہ جون کلوزنگ کے باعث 100 فیصد ریکوری یقینی بنائی جارہی ہے بجلی چور ملک و قوم کے دشمن قرار واقعی سزا …

مزید پڑھیں

سوئی ناردرن گیس کمپنی ایشیاء میں اپنے 8000 ہزار ملازمین کو بہترین طبی سہولیات فراہم کر رہی ہے۔ جوائنٹ سیکرٹری فنانس سی بی اے ایمپلائز یونین

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) مزدوروں کے حقوق کا تحفظ و ان کے دکھ سکھ میں شامل ہونا و میڈیکل کی بہترین سہولیات فراہم کرنا مشن و ایجنڈہ ہے اللہ رب العزت نے ہمیں بہترین روزگار مہیا کیا رب ذوالجلال کے حضور شکر ادا کرتے ہیں کہ ہمیں بہترین …

مزید پڑھیں

جام پور میں ایس ڈی پی او چوہدری فیاض الحق و ان کی ٹیم کی جرائم کے خلاف کاوش قابل ستائش ہیں۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر احسن سیف اللہ

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب شعیب دستگیر کی ہدایات کی روشنی میں پولیس آفیسرز کی حوصلہ افزائی و مقدمات کی سائینٹیفک تفتیش کیلئے فرض شناس و محنتی آفیسرز میں نقد رقم تقسیم کر رہے ہیں ایسے آفیسرز محکمہ پولیس کے ماتھے کا جھومر ہیں سرکل …

مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ ٹائیگر فورس کی خدمات سے جہاں ضروری ہوگا استفادہ حاصل کرے گی۔ ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار علی

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار علی نے کہا ہے کہ ٹائیگر فورس کویڈ 19 کے انسداد کے حوالے سے جاری کر دہ حکومتی ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنا کر اور آگاہی فراہم کر کے اس کے پھیلاؤ کو روکنے میں کلیدی …

مزید پڑھیں