Home / قومی خبریں (page 16)

قومی خبریں

عید پر غریبوں، معذوروں، بیواؤں اور یتیموں کو بھی عید کی خوشیوں میں شامل کریں۔ اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل ہوگی

زندگی میں سب سے زیادہ سکون انسانیت کی خدمت کرنے میں ہے: ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر ملٹی میڈیا عید کا چاند ڈھونڈنے سے پہلے اپنے محلے میں وہ گھر ڈھونڈیں جہاں شاید آپ کی مدد کے بغیر عید کی خوشیاں داخل نہ ہو سکتی ہوں کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) سماجی …

مزید پڑھیں

رمضان المبارک رحمتوں، برکتوں اور جہنم سے نجات والا مہینہ ہے

ماہ صیام کا آخری عشرہ جہنم کی آگ سے نجات کا جاری ہے لوگ اس عشرے میں خصوصی عبادات سمیت اپنی بخشش کیلئے دعائیں مانگتے ہیں اس عشرے میں ہزار راتوں سے افضل لیلتہ القدر کی رات بھی موجود ہے: مشترکہ بیان کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) …

مزید پڑھیں

23 مارچ ایک تاریخی دن جو پاکستان کے لیے مسلمانوں کی بہادرانہ جدوجہد کی یاد دلاتا ہے: رانا بشارت علی خاں

برسٹل (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) 23 مارچ 1940 کو بنائی گئی تاریخی پاکستان ریزولیوشن کی یاد میں، برسٹل میں انسانی حقوقی عالمی تحریک کے مرکزی چیئرمین، رانا بشارت علی خان، نے ایک زوم میٹنگ کے دوران کانفرنس کی ہدایت کی۔ انہوں نے اس موقع پر بتایا کہ …

مزید پڑھیں

رمضان المبارک رحمتوں برکتوں اور بخشش کا مہینہ ہے

ماہ مقدس میں اللہ تعالیٰ کی عبادت کے علاوہ مخلوق خدا کی خدمت کو اپنا شعار بنائیں : مشترکہ بیان کمالیہ ( ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ) رمضان المبارک رحمتوں برکتوں اور بخشش کا مہینہ ہے۔ اس ماہ مقدس میں اللہ تعالیٰ کی عبادت کے علاوہ مخلوق خدا کی خدمت کو …

مزید پڑھیں

پنجاب کی ثقافت اپنے اندر وسعت رکھتی ہے جو کہ قدیم اور جدید دور کا بہترین امتزاج ہے: ایم افضل چوہدری

ہماری تہذیب اور ثقافت کو آئین کے مطابق پروان چڑھانا حکومت وقت کی ذمہ داری ہے۔ کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) پنجاب کی ثقافت اپنے اندر وسعت رکھتی ہے۔ جو کہ قدیم اور جدید دور کا بہترین امتزاج ہے۔ آج کی اس تقریب کا مقصد اپنے روایتی …

مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت سے کامیاب ہونے والے 3 ارکان قومی اسمبلی کی کامیابی کے نوٹیفکیشن معطل کر دیئے

اسلامآباد، (نوپ نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت سے کامیاب ہونے والے 3 ارکان قومی اسمبلی کی کامیابی کے نوٹیفکیشن معطل کر دیئے عدالت عالیہ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر نے احکامات جاری کیے اور عدالت نے این اے-47 سےمسلم لیگ (ن) کے …

مزید پڑھیں

ملک میں عام انتخابات آزادانہ اور منصفانہ ہوئے ہیں، انتخابی عمل میں تمام سیاسی جماعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ دی گئی، انتخابی نتائج کے اعلان میں تاخیر کا مطلب دھاندلی نہیں ہوتا، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی پریس کانفرنس

اسلامآباد، (نوپ نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات آزادانہ اور منصفانہ ہوئے ہیں، انتخابی عمل میں تمام سیاسی جماعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ دی گئی ، انتخابی نتائج کے اعلان میں تاخیر کا مطلب دھاندلی نہیں ہوتا، پاکستان کو دہشت گردی کے …

مزید پڑھیں

عام انتخابات سے متعلق بعض ممالک اور تنظیموں کے بیانات ناقابل تردید حقائق کو نظر انداز کرتے ہیں، انٹرنیٹ کی بندش دہشتگردی سے بچنے کےلئے تھی، ترجمان دفتر خارجہ

اسلامآباد، (نوپ نیوز) دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان نے عام انتخابات پرامن اور کامیابی سے منعقد کئے ہیں، مستحکم اور جمہوری معاشرے کے عزم کے تحت انتخابات کا انعقاد کیا گیا، عام انتخابات سے متعلق بعض ممالک اور تنظیموں کے بیانات ناقابل تردید …

مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کے 265 میں سے 148 حلقوں کانتیجہ جاری کر دیا گیا، 61آزاد امیدوار، مسلم لیگ (ن) 43اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کے38 امیدوار کامیاب ہو گئے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) قومی اسمبلی کے 265 میں سے 148 حلقوں کانتیجہ جاری کر دیا گیا، جس کے مطابق 61آزاد امیدوار، مسلم لیگ (ن) 43اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کے38 امیدوار کامیاب ہو گئے،117نشستوں کے نتائج باقی ہیں، سابق وزرائے اعظم محمد نوازشریف، سید یوسف رضا گیلانی، محمد شہبازشریف اور …

مزید پڑھیں

چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کی قوم کو عام انتخابات کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد

اسلامآباد، (نوپ نیوز) چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے عام انتخابات 2024 کے کامیاب انعقاد پر پوری پاکستانی قوم، نگران حکومت، سیاسی جماعتوں اور تمام جیتنے والے امیدواروں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کی اپنے حق رائے دہی کے استعمال کے لیے آزادانہ …

مزید پڑھیں