فروری 2, 2024 اہم خبریں, پاکستان, قومی خبریں, کراچی
کراچی، (نوپ نیوز) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ نوجوانوں کے لئے ذہنی صلاحیتوں کو بڑھانے والے کھیلوں کا فروغ ضروری ہے،کھیل مختلف ممالک کے درمیان رابطوں کا ذریعہ ہوتے ہیں، ملک کے ہر سکول میں شطرنج جیسے کھیلوں کی سہولت ہونی چاہیے۔ان خیالات کااظہار انہوں نے جمعہ …
مزید پڑھیں فروری 1, 2024 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان, قومی خبریں
اسلامآباد، (نوپ نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو نے دوطرفہ تعلقات کے فروغ ، بالخصوص تجارت اور ماحولیاتی اقدامات کے خصوصی حوالے سے تعاون بڑھانے کے لئے نئے راستے تلاش کرنے پر اتفاق کیا۔جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے …
مزید پڑھیں جنوری 26, 2024 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان, قومی خبریں
اسلامآباد، (نوپ نیوز) نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کو انتخابات میں حصہ لینے کے یکساں مواقع حاصل ہیں اورکروڑوں ووٹرز کو اپنے نمائندوں کو آزادانہ طور پر منتخب کرنے کا موقع ملا ہے، ایران کا پاکستان پر حملہ غلط تھا،پاکستان اور ایران …
مزید پڑھیں جنوری 22, 2024 اہم خبریں, پاکستان, قومی خبریں, کراچی
کراچی، ( رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان اور ایران نے دونوں ممالک کے سفیروں کی 26 جنوری 2024 تک اپنی اپنی ذمہ داریوں پر واپسی پر اتفاق کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اسلامی جمہوریہ پاکستان اور اسلامی جمہوریہ ایران کے مشترکہ پریس بیان میں کہا گیا ہے …
مزید پڑھیں جنوری 15, 2024 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان, قومی خبریں
اسلامآباد، (رپورٹ، اصغر شاہ) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں تعینات ہونیوالے نئے انسپکٹر جنرل پولیس (پولیس سروس آف پاکستان) گریڈ 21کے سلمان چوہدری نے اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا ہے۔ سلمان چوہدری نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے بائیسویں (22ویں) انسپکٹر جنرل ہیں۔ اس سے …
مزید پڑھیں نومبر 29, 2023 Home, آرٹیکل, اہم خبریں, پاکستان, صفحہ اول, قومی خبریں
یہ ایک ناقابلِ فراموش حقیقت ہے کہ کسی شخص، کسی قوم، کسی معاشرے، کسی ملک یا ریاست کی کامیابی وکامرانی کا دارو مدار تعلیم پر ہے ۔تعلیم ہی سے شور اور شعور میں تمیز کرسکتے ہیں۔علم کے ہونے سے جہاں بات شعور نما معلوم ہوتی ہے وہی کم علمی، کم …
مزید پڑھیں نومبر 9, 2023 Home, اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, صفحہ اول, قومی خبریں
کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) رہنماء پاکستان مسلم لیگ ن چوہدری زیدالرحمان نے کہا ہے ہم سابق ناظم یوسی چوہدری عبد الرشید گجر کا چوہدری اسدالرحمان اور چوہدری شاہد اقبال گجر کی حمایت کا اعلان کرنے پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ ہماری جماعت …
مزید پڑھیں اکتوبر 18, 2023 Home, اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ساہیوال, صفحہ اول, فیصل آباد, قومی خبریں
چیچہ وطنی (مقصود احمد سندھو سے) فزیکل ایجوکیشن فی میل ٹیچرز ایسوسی ایشن کی حلف برداری کی تقریب کا منعقد کی گئی جس کی صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر محمد اکرام چوہدری نے کی نو منتخب کابینہ سے ڈی ای او خادم حسین موہل نے حلف لیا۔ ڈی ای او میڈم …
مزید پڑھیں اکتوبر 12, 2023 Home, اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, قومی خبریں
کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان)عثمان احمد خاں مہوٹہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بیت المقدس مسلمانوں کا قبلہ اوّل ہے اِن شاء اللہ بیت المقدس کو آزاد کروا کے رہیں گے۔حماس نے 28 سال بعد غزہ کی پٹی کا کنٹرول حاصل کر لیا۔ ایران کی …
مزید پڑھیں ستمبر 30, 2023 Home, آرٹیکل, اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, صفحہ اول, فخر پاکستان, فیصل آباد, قومی خبریں
کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر محلہ مدینہ آباد بغداد چوک سجاد احمد جٹ کی رہائش گاہ پر ہر بار کی طرح کمالیہ میں سب سے بڑا قریباً 800 پاونڈ وزنی کیک کاٹا گیا۔ کیک کی …
مزید پڑھیں