مارچ 31, 2019 اہم خبریں, فخر پاکستان, کراچی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف سائنسدان پاکستانی ایٹم بم کے خالق ڈاکٹرعبدالقدیر خان کی 83 ویں سالگرہ یکم اپریل پیر کومنائی جائے گی اس روز ملک بھر میں ان کے مداح خصوصی تقاریب منعقد کریں گے جس میں سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے اور ان کی صحت و تندرستی اور …
مزید پڑھیں مارچ 25, 2019 اہم خبریں, فخر پاکستان, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ميرپورخاص کے گاؤں جہلوری سے تعلق رکھنے والے شہید فوجی جوان راؤ اعظم علی کی پہلی برسی پر زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔ شہریوں کی جانب سے ہاتھوں میں پلے کارڈ بینر اٹھا کر بڑی ریلی نکالی گئی۔ اعظم علی گذشتہ برس سیاچن پر …
مزید پڑھیں مارچ 23, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, فخر پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ملک بھر میں یومِ پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے اور اس مناسبت سے اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں مسلح افواج کی شاندار پریڈ کی گئی جب کہ دفاعی ساز و سامان کی نمائش بھی کی جارہی ہے۔ اسلام آباد کے …
مزید پڑھیں مارچ 23, 2019 اہم خبریں, فخر پاکستان, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ملک بھر میں آج قومی جوش و جذبے سے یوم پاکستان منایا جارہا ہے، یہ دن 23 مارچ 1940 کو آل انڈیا مسلم لیگ کے اجلاس میں منظور کی گئی قرارداد کی یاد میں منایا جاتا ہے جس کی روشنی میں برصغیر کے مسلمانوں نے اپنے …
مزید پڑھیں مارچ 23, 2019 اہم خبریں, فخر پاکستان, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) یوم پاکستان کے موقع پر وفاقی دار لحکومت میں 31 جبکہ صوبائی دارلحکومتوں میں 21 توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان کے موقع پر وفاقی دار لحکومت میں 31 جبکہ صوبائی دارلحکومتوں میں 21 توپوں کی سلامی سے دن …
مزید پڑھیں مارچ 23, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, فخر پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاک فضائیہ نے یوم پاکستان کے موقع پر نیا نغمہ جاری کر دیا،احسان عباس کی جانب سے تخلیق کئے گئے نغمے کو گلوکار عاطف اسلم نے گایا۔ نغمے میں پاک فضائیہ کے بہادر سپوتوں کی جرات و بہادری کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ فلک …
مزید پڑھیں مارچ 5, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, فخر پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاک فضائیہ کی جانب سے بھارت کے 2 طیارے گرائے گئے تھے جنہیں 2 پاکستانی جانبازوں نے نشانہ بنایا تھا۔ ان طیاروں کے ایک شکاری کے نام سے تو پوری قوم واقف ہے لیکن اب دوسرے شاہین کا نام بھی منظر عام پر آگیا ہے۔ پوری …
مزید پڑھیں مارچ 4, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, فخر پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق چیف آف ایئرسٹاف ایئر چیف مارشل مجاہد انور نے پاک فضائیہ کے فارورڈ آپریٹنگ بیسز کا دورہ کیا ہے۔ ائیر چیف کا کہنا ہے کہ مادرِ وطن کی سالمیت اور دفاع پر پوری قوم پاک فضائیہ پر نازاں ہیں۔ائیر چیف نے …
مزید پڑھیں مارچ 3, 2019 اہم خبریں, ڈیرہ غازی خان, فخر پاکستان
ڈیرہ غازی خان (بیورو رپورٹ) لائن آف کنٹرول پر وطن عزیز کے دفاع میں اپنی جان کی قربانی دینے والے پاک فوج کے سپاہی عبدالرب کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی کا سلسلہ جاری ہے ، گزشتہ روز …
مزید پڑھیں مارچ 1, 2019 اہم خبریں, فخر پاکستان
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بھارتی طیاروں کو مار گرانے والے قومی ہیرو اسکواڈرن لیڈر حسن صدیقی قوم کی آنکھ کا تارا تو بن چکے ہیں تاہم ان کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ انہوں نے ماضی میں ایک ویڈیو میں بھی کام کیا تھا جس کا کردارتین …
مزید پڑھیں