مارچ 1, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, تصویری خبریں, فخر پاکستان
لاہور، نیوز آف پاکستان ( نیوز ایڈیٹر ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن (اے پی ڈبلیو ڈبلیو اے) کے سنیئر نائب صدر صحافی و کالمنگار ایم ایم علی کی کتاب ’’صدائے حق ‘‘ شائع ہو گئی۔جس میں مصنف نے مذہب ، سماج، سیاست سمیت ملک …
مزید پڑھیں جنوری 31, 2019 اہم خبریں, فخر پاکستان
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پاکستان نے کم فاصلے تک زمین سے زمین پر ہدف کو نشانہ بنانے والے نصر بیلسٹک میزائل کا ایک اور کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات اور …
مزید پڑھیں جنوری 7, 2019 اہم خبریں, فخر پاکستان
کراچی (رپورٹ: ماجد علی) پاک بحریہ کے چار ریئر ایڈمرلزکی وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ترقی پانے والوں میں وائس ایڈمرل اطہر مختار، وائس ایڈمرل محمد فیاض جیلانی، وائس ایڈمرل محمد امجد خان نیازی اور وائس ایڈمرل آصف خالق شامل ہیں۔ ترقی پانے والے …
مزید پڑھیں جنوری 4, 2019 اہم خبریں, فخر پاکستان
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پاک فوج نے پاکستانی سائنس دانوں کا تیار کردہ اے 100 راکٹ اپنے ڈیفنس سسٹم میں شامل کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج نے مقامی سطح پر تیار کردہ اے 100 راکٹ آرٹلری کے ملٹری لانچ راکٹ سسٹم …
مزید پڑھیں دسمبر 25, 2018 اہم خبریں, فخر پاکستان
کراچی (نوپ نیوز) بانی پاکستان و بابا ئے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا 142 واں یوم ولادت آج ملک بھر میں قومی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے۔ ملک بھر میں خصوصی تقریبات، سیمینارز، کانفرنسز، مذاکروں، مباحثوں کا انعقاد کیا جائے گا۔ برصغیر کے مسلمانوں کو پاکستان …
مزید پڑھیں دسمبر 16, 2018 اہم خبریں, فخر پاکستان
کراچی (رپورٹ: عمران عاطف چوہدری) چار سال قبل آج ہی کا دن تھا جب پاکستان کے دشمنوں نے ہمارے مستقبل کے معماروں پر شب خون مارا اور معصوم بچوں کو شہید کیا- آرمی پبلک اسکول کے قیامت خیز سانحے کو اج گزرے چار سال ہوچکے ہیں سانحے میں 132 بچوں …
مزید پڑھیں دسمبر 15, 2018 اہم خبریں, فخر پاکستان
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) بلوچستان کے علاقے تربت میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک جبکہ 6 سیکیورٹی اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع کیچ میں تربت کے علاقے بلیدہ کے نزدیک واکئی ایریا …
مزید پڑھیں دسمبر 4, 2018 اہم خبریں, فخر پاکستان
کراچی (رپورٹ: عمران عاطف چوہدری) معروف ٹی وی کمپئیر معروف اینکر، ایکٹر، سابق ایم این اے اور نیلام گھر، طارق عزیز شو کے میزبان طارق عزیز نے اپنے ساری جائیداد مرنے کے بعد حکومت پاکستان کو وقف کر دینے کا اعلان کر دیا، طارق عزیز کا کہنا ہے کہ میری کوئی …
مزید پڑھیں نومبر 16, 2018 اہم خبریں, فخر پاکستان
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) اسلام آباد سے اغوا ہونے والے اور دہشت گردی کا نشانہ بننے والے ایس پی رورل پشاور طاہر داوڑ نے 23 سال تک پولیس میں خدمات انجام دیں، اے ایس آئی بھرتی ہونے کے بعد اپنی خداداد صلاحیتوں کی وجہ سے وہ ترقی کرکے ایس …
مزید پڑھیں نومبر 9, 2018 اہم خبریں, فخر پاکستان
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین ) نو نومبر 1877 کو سیالکوٹ میں پیدا ہونے والے ڈاکٹر علامہ محمد اقبال نے ابتدائی تعلیم اپنے آبائی شہر میں حاصل کی اور پھر ابتدائی تعلیم کے بعد آپ نے لاہور کا رخ کیا۔ 1899 میں ایم اے کرنے کے بعد اورینٹل کالج میں شعبہ …
مزید پڑھیں