تازہ ترین
Home / اہم خبریں / گوادر پی سی ہوٹل کے شہید ایس ایس جی کمانڈوعباس خان کی نمازجنازہ ادا کردی گئی

گوادر پی سی ہوٹل کے شہید ایس ایس جی کمانڈوعباس خان کی نمازجنازہ ادا کردی گئی

ہری پور (بیورو رپورٹ) گوادر پی سی ہوٹل کے شہید ایس ایس جی کمانڈوعباس خان کی نمازجنازہ ادا کردی گئی۔ عباس خان شہید کی نماز جنازہ ڈگری کالج گراونڈ کھلابٹ میں اداکی گئی۔عباس خان شہید کی جنازہ میں سیاسی سماجی حلقوں کی بہت بڑی تعداد موجود تھی۔ پاک نیوی کی جانب سے رِیئر ایڈمرل زبیرشفیق کی شرکت۔ پاک نیوی کے دستے کی جانب سے سلامی دی گئی۔ چیف آف آرمی سٹاف، نیول چیف اور ایس ایس جی کمانڈر کی جانب سےچادریں چڑھائی گئیں۔ نماز جنازہ میں عوامی، سماجی اور سیاسی حلقوں کی جانب سے بھی شرکت کی گئی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے