ستمبر 21, 2019 اہم خبریں, فخر پاکستان
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق بارودی سرنگ کے دھماکے میں شہید ہونے والے میجر عدیل کی نماز جنازہ میں وزیراعلیٰ سندھ، کور کمانڈر کراچی اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شہید کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ …
مزید پڑھیں ستمبر 11, 2019 اہم خبریں, فخر پاکستان, کراچی
کراچی (ویب ڈیسک) بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا 71 واں یوم وفات نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔قائد اعظم محمد علی جناح کی ولولہ انگیز قیادت میں برصغیر کے کروڑوں مسلمانوں کی کوششوں سے پاکستان معرض وجود آیا۔ قائد اعظم قیامِ پاکستان کے بعد 11 …
مزید پڑھیں ستمبر 7, 2019 اہم خبریں, فخر پاکستان
محراب پور(رپورٹ: امداد اللہ ملک) پاک وطن پر جان کی بازی لگانے والوں میں محراب پور کے فوجی جوان بھی کسی سے پیچھے نہیں۔ تحصیل بھر کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے کئی فوجیوں نے ملک کی سالمیت کے دفاع کے دوران پاک سرزمین پر جام شہادت نوش کیا …
مزید پڑھیں مئی 28, 2019 اہم خبریں, راولپنڈی, فخر پاکستان
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) جمرود سے تعلق رکھنے والے شہید سیکیورٹی اہلکارگل خان کو سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردخاک کردیا گیا ہے، گل خان دو روز قبل پی ٹی ایم کی جانب سے کئے گئے خرکمرچیک پوسٹ پرحملے میں شدید زخمی ہوئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق شہید گل خان کی نماز …
مزید پڑھیں مئی 25, 2019 اہم خبریں, فخر پاکستان
نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ پاکستان 6 دہائیوں سے یواین مشن میں فوجی دستے بھیجنے والے ممالک میں سرفہرست رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کا کانگو میں شہید پاکستانی فوجی نائیک محمد نعیم رضا کے لیے ایوارڈ اقوام متحدہ …
مزید پڑھیں مئی 23, 2019 اہم خبریں, راولپنڈی, فخر پاکستان
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین 2- کا کامیاب تجربہ کر لیا، میزائل نے بحیرہ عرب میں ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے۔ میزائل 1500 کلو میٹر تک ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق …
مزید پڑھیں مئی 14, 2019 اہم خبریں, فخر پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ کے علاقے سیٹیلائٹ ٹاؤن کی منی مارکیٹ میں دھماکے میں شہید ہونے والے چاروں پولیس اہل کاروں کی نماز جنازہ پولیس لائن میں ادا کردی گئی۔ کوئٹہ دھماکے کے بعد شہر کی فضا سوگوار ہے اور شہر میں سیکیورٹی کو مزید سخت کردیا۔ دھماکے …
مزید پڑھیں مئی 13, 2019 اہم خبریں, فخر پاکستان
ہری پور (بیورو رپورٹ) گوادر پی سی ہوٹل کے شہید ایس ایس جی کمانڈوعباس خان کی نمازجنازہ ادا کردی گئی۔ عباس خان شہید کی نماز جنازہ ڈگری کالج گراونڈ کھلابٹ میں اداکی گئی۔عباس خان شہید کی جنازہ میں سیاسی سماجی حلقوں کی بہت بڑی تعداد موجود تھی۔ پاک نیوی کی …
مزید پڑھیں اپریل 3, 2019 اہم خبریں, شہید بینظر آباد, فخر پاکستان
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) ایل او سی پر بھارتی فائرنگ سے شہید ہونے والے شہید عزیز اللہ کی آبائی علاقے میں گزشتہ روز نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ نمازہ جنازہ میں پاک فوج کے کیپٹن، ڈپٹی کمشنر گھنور لغاری، ایس ایس پی طارق ولایت سمیت ضلعی افسران و علاقہ …
مزید پڑھیں مارچ 31, 2019 اہم خبریں, پشاور, خیبر پختونخواں, فخر پاکستان
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) کڈنی سنٹر حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور کے شعبہ یورالوجی سے وابستہ ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر لیاقت علی کے دو تحقیقی مقالوں کی امریکہ کی ڈیوک یونیورسٹی میں زبردست پذیرائی، رپورٹ کے مطابق امریکہ کی مایہ ناز ڈیوک یونیورسٹی کے زیراہتمام عالمی کانفرنس کا انعقاد کیا …
مزید پڑھیں