ستمبر 6, 2021 اہم خبریں, فخر پاکستان
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) ملک کے دیگر حصوں کی طرح چترال اسکاؤٹس ہیڈ کوارٹرز میں بھی یوم دفاع اور یوم شہداء نہات قومی جذبے اور احترام سے منایا گیا۔اس سلسلے میں چترال اسکاؤٹس ہیڈ کوارٹرز میں ایک پروقار تقریب بھی منعقد ہوئی جس میں کمانڈنٹ چترال اسکاؤٹس بریگیڈیر محمد …
مزید پڑھیں ستمبر 6, 2021 اہم خبریں, فخر پاکستان
چونڈہ کا محاذ اس لحاظ سے بہت منفرد اہمیت کا حامل ہے کہ چھپن سال گزرنے کے بعد بھی اس میدان جنگ کی اہمیت کم نہیں ہوئی۔ یہ وہ محاذ ہے۔ جہاں 1965ء میں دنیا کی دوسری بڑی ٹینکوں کی جنگ لڑی گئی۔ آج بھی قصبہ چونڈہ کے جوان ان …
مزید پڑھیں اگست 30, 2021 اہم خبریں, راولپنڈی, فخر پاکستان
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) یوم دفاع پاکستان کی مناسبت سے مسلح افواج کے غازیوں اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے مختصر دورانیے کی نئی ویڈیو جاری کر دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری …
مزید پڑھیں اگست 1, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, فخر پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) قومی ہیرو محمد علی سدپارہ کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے پاک فوج قراقرم کی بلندیوں پر پہنچ گئی۔ قومی ہیرو علی سد پارہ کے بیٹے ساجد علی سدپارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ علی سدپارہ کو خراج تحسین پیش …
مزید پڑھیں جولائی 27, 2021 اہم خبریں, راولپنڈی, فخر پاکستان
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) کیپٹن راجہ محمد سرور شہید نشان حیدر کا 73 واں یوم شہادت منایا گیا، میجر جنرل شاہد نذیر نے آرمی چیف کی جانب سے شہید کے مزار پر پھول چڑھائے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کیپٹن راجہ محمد سرور شہید …
مزید پڑھیں فروری 18, 2021 اہم خبریں, فخر پاکستان
اسکردو (نوپ نیوز) معروف کوہ پیما محمد علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نے اپنے والد کی موت کی تصدیق کردی۔ اسکردو میں صوبائی وزیر سیاحت راجا ناصر علی خان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملک کے مشہور اور عالمی شہرت یافتہ کوہ پیما محمد علی سدپارہ کے بیٹے …
مزید پڑھیں فروری 6, 2021 اہم خبریں, فخر پاکستان, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک بحریہ نے کثیر القومی مشقامن کا نیا پرومو جاری کردیا، اس سال مشق میں تقریبا 45 ممالک بحری اثاثوں اور مندوبین کے ساتھ شرکت کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک بحریہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک بحریہ …
مزید پڑھیں مارچ 12, 2020 اہم خبریں, فخر پاکستان, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) اسلام آباد میں طیارہ حادثے میں شہید ہونیوالے ونگ کمانڈر نعمان اکرم کی نماز جنازہ عسکری ٹین اے بلاک مسجد میں ادا کردی گئی، معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے نماز جنازہ پڑھائی۔ گزشتہ روز پاک فضائیہ کا ایف سولہ طیارہ 23 مارچ کی پریڈ کی …
مزید پڑھیں مارچ 9, 2020 اہم خبریں, فخر پاکستان
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان مسلم لیگ (ق) سندھ کے صدر محمد طارق حسن نے ڈیرہ اسماعیل خان میں کرنل مجیب الرحمان جسں بہادری سے فرنٹ لائن پر ملک دشمنوں سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے کرنل مجیب الرحمان نے ملک کے خاطر اپنی جان نچھاور کرکے نہ …
مزید پڑھیں فروری 25, 2020 اہم خبریں, فخر پاکستان, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک فضائیہ کی جانب سے 27 فروری کو کراچی سی ویو پر ایئر شو منعقد کیا جائے گا، ایئرشو میں جے ایف 17 تھنڈر اور ایف 16 طیارے شاندار فضائی کرتب دکھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے …
مزید پڑھیں