Home / فخر پاکستان (page 17)

فخر پاکستان

قومی ہیرو محمد علی سدپارہ کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے پاک فوج قراقرم کی بلندیوں پر پہنچ گئی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) قومی ہیرو محمد علی سدپارہ کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے پاک فوج قراقرم کی بلندیوں پر پہنچ گئی۔ قومی ہیرو علی سد پارہ کے بیٹے ساجد علی سدپارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ علی سدپارہ کو خراج تحسین پیش …

مزید پڑھیں

کیپٹن راجہ محمد سرور شہید نشان حیدر کا 73 واں یوم شہادت منایا گیا، میجر جنرل شاہد نذیر نے آرمی چیف کی جانب سے شہید کے مزار پر پھول چڑھائے

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) کیپٹن راجہ محمد سرور شہید نشان حیدر کا 73 واں یوم شہادت منایا گیا، میجر جنرل شاہد نذیر نے آرمی چیف کی جانب سے شہید کے مزار پر پھول چڑھائے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کیپٹن راجہ محمد سرور شہید …

مزید پڑھیں

فخر پاکستان عالمی شہرت یافتہ کوہ پیما محمد علی سدپارہ کی موت کی تصدیق کردی گئی

اسکردو (نوپ نیوز) معروف کوہ پیما محمد علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نے اپنے والد کی موت کی تصدیق کردی۔ اسکردو میں صوبائی وزیر سیاحت راجا ناصر علی خان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملک کے مشہور اور عالمی شہرت یافتہ کوہ پیما محمد علی سدپارہ کے بیٹے …

مزید پڑھیں

پاک بحریہ نے کثیر القومی مشقامن کا نیا پرومو جاری کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک بحریہ نے کثیر القومی مشقامن کا نیا پرومو جاری کردیا، اس سال مشق میں تقریبا 45 ممالک بحری اثاثوں اور مندوبین کے ساتھ شرکت کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک بحریہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک بحریہ …

مزید پڑھیں

اسلام آباد میں طیارہ حادثے میں شہید ہونیوالے ونگ کمانڈر نعمان اکرم کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

لاہور (بیورو رپورٹ) اسلام آباد میں طیارہ حادثے میں شہید ہونیوالے ونگ کمانڈر نعمان اکرم کی نماز جنازہ عسکری ٹین اے بلاک مسجد میں ادا کردی گئی، معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے نماز جنازہ پڑھائی۔ گزشتہ روز پاک فضائیہ کا ایف سولہ طیارہ 23 مارچ کی پریڈ کی …

مزید پڑھیں

کرنل مجیب الرحمان نے ملک کے خاطر اپنی جان نچھاور کرکے نہ صرف پاک آرمی بلکہ پاکستانی عوام کے مورال کو بلند کردیا۔ محمد طارق حسن صدر پاکستان مسلم لیگ (ق) سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان مسلم لیگ (ق) سندھ کے صدر محمد طارق حسن نے ڈیرہ اسماعیل خان میں کرنل مجیب الرحمان جسں بہادری سے فرنٹ لائن پر ملک دشمنوں سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے کرنل مجیب الرحمان نے ملک کے خاطر اپنی جان نچھاور کرکے نہ …

مزید پڑھیں

سرپرائز ڈے 27 فروری، پاک فضائیہ کا کراچی والوں کے لئے بڑا اعلان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک فضائیہ کی جانب سے 27 فروری کو کراچی سی ویو پر ایئر شو منعقد کیا جائے گا، ایئرشو میں جے ایف 17 تھنڈر اور ایف 16 طیارے شاندار فضائی کرتب دکھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے …

مزید پڑھیں

شاعر مشرق حضرت ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبالؒ کا ایک سو بیالیسواں یوم ولادت آج منایا جارہا ہے

لاہور (نیوز ڈیسک) شاعر مشرق، حکیم الامت، نوجوانوں کو خودی کا درس دینے والے مصور پاکستان اور بیسویں صدی کے عظیم صوفی شاعر حضرت علامہ محمد اقبالؒ کا ایک سو بیالیسواں یوم ولادت آج منایا جارہا ہے۔ مصور پاکستان نے شاعری کے ذريعے سوئی ہوئی قوم کو بیدار کیا۔ شاعر …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں شہید ملت نوابزادہ لیاقت علی خان کا اڑسٹھ واں یومِ شہادت آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ملک بھر میں شہید ملت نوابزادہ لیاقت علی خان کا اڑسٹھ واں یومِ شہادت آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ لیاقت علی خان یکم اکتوبر اٹھارہ سو پچانوے کو کرنال کے ایک زمیندار گھرانے میں پیدا ہوئے، ایم اے او کالج علی گڑھ …

مزید پڑھیں

وطن پر اپنی جان نچھاور کرنے والا سپاہی ذاکر علی شیخ پورے فوجی اعزاز کے ساتھ ضلع سانگھڑ کی تحصیل جام نواز علی کے شہر بیرانی میں سپرد خاک، فضا نعرہ تکبیر اللہ اکبر، باد پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ کے نعروں سے گونج اٹھی

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) ضلع سانگھڑ کی تحصیل جام نواز علی کے شہر بیرانی شہر کا رہائشی پاک فوج کا سپاہی ذاکر علی شیخ آزاد کشمیر کے بھمبھر سیکٹر کی خٹک پوسٹ پر پاکستان کے ازلی دشمن بھارت کی فوج سے مقابلہ میں شہید ہوگیا تھا جنکا جسد خاکی …

مزید پڑھیں