اگست 26, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈی آئی جی میرپورخاص رینج ذوالفقار علی مہر کی سربراہی میں ڈی آئی جی آفس میرپورخاص میں رینج بھر میں امن و امان کی مجموعی صورتحال سے متعلق اہم اجلاس منعقد کیا گیا، اجلاس میں سابقہ ایس ایس پی میرپورخاص فیصل بشیر میمن، ایس پی …
مزید پڑھیں اگست 26, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی سندھ یونیورسٹیز ترمیمی ایکٹ 2018 کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں دائرآئینی درخواست 2009/2018 کی سماعت چیف جسٹس احمد علی شیخ اور جسٹس یوسف علی سید پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی۔ سماعت میں حکومت سندھ کی جانب سے کمنٹس جمع کرائے گئے …
مزید پڑھیں اگست 25, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد) سانگھڑ کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر عمران الحسن خواجہ نے ضلع کی تمام غیر سرکاری تنظیموں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ملازمتوں میں مقامی افراد کو ترجیح دیں جبکہ فلاحی کاموں کے لیے علاقے کو منتخب کرنے کے لئے ضلعی انتظامیہ سے مشاورت کریں بصورت دیگر …
مزید پڑھیں اگست 24, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی و وفاقی پارلیمانی سیکرٹری منسٹری برائے بین الصوبائی رابطہ صائمہ ندیم نے کہا کہ پورے پاکستان میں اسکول کھلے ہیں اور تعلیمی عمل جاری ہے لیکن سندھ واحد صوبہ ہے جس میں صوبائی حکومت سب سے پہلے تعلیمی ادارے …
مزید پڑھیں اگست 24, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت بلدیاتی انتخابات کے لئے ٹائم فریم دینے سے کیوں گریزاں ہے؟ کیا وہ اس بات سے خوفزدہ ہے کہ عوام ایک بار پھر انہیں مسترد کر دیں گے؟ پی پی پی نے …
مزید پڑھیں اگست 24, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سیاسی و سماجی شخصیت راؤ محمد خالد نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی سرغنہ نور ولی محسود کو افغانستان سے گرفتار کر کے مینار پاکستان پر پھانسی دی جائے امید ہے کہ افغان طالبان ٹی ٹی پی دہشت گردوں کی سرپرستی نہی کریں گے، اپنے …
مزید پڑھیں اگست 24, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) وزیر اطلاعات و محنت سندھ اور پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کورنگی، ایسٹ اور کیماڑی سے کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات لینے والے امیدواروں کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری جاوید ناگوری، مرزا …
مزید پڑھیں اگست 23, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر سلیم الزماں نے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو جاری احکامات کا خیر مقدم کیا ہے جس میں انہوں نے ایف بی آر کو ہدایات کی ہیں کہ …
مزید پڑھیں اگست 8, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام کے ترجمان اسلم غوری کی سینئر صحافی عامر میر اور ولاگر سید عمران شفقت کے اغواء کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوۓ ان کا کہنا تھا کہ ایف آئی اے حکام نے اب صحافیوں کو اغواء کرنا شروع کر دیا ہے، یہ …
مزید پڑھیں اگست 8, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) انسداد دہشتگری عدالت میں اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ اور دیگر کے خلاف مقدمات کی سماعت کے دوران سرکاری وکیل پیش نہیں ہوئے، پولیس فائل موجود نہ ہونے کی وجہ سے ملزموں کو مقدمہ کی نقول فراہم نہیں کی جاسکی، سماعت 30 اگست تک …
مزید پڑھیں