Home / سندھ (page 43)

سندھ

روحانی طلبہ جماعت برانچ کرمان باغ لاڑکانہ کے اجلاس، براۓ سال 2022 کے لئے انتخابات

لاڑکانہ (رپورٹ: اعزاز احمد بروہی) روحانی طلبہ جماعت برانچ کرمان باغ لاڑکانہ کا سلیکشن اجلاس منعقد، تفصیلات کے مطابق روحانی طلبہ جماعت برانچ کرمان باغ لاڑکانہ کی سلیکشن براۓ سال 2022 ضلعی رہنماؤں محمد ارشد بھٹو، محمد علی شیخ، اعزاز احمد بروہی، محمد کریم شیخ اور یاسر علی سپڑیو کی …

مزید پڑھیں

منگھو پیر میں مسجد اور مدرسے پر سرکاری مشینری کے ساتھ چڑھائی قابل مذمت ہے۔ علامہ راشد محمود سومرو

کراچی (نوپ نیوز) جمعیت علمائے اسلام صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو، مرکزی سیکریٹری اطلاعات محمد اسلم غوری، صوبائی نائب امیر مولانا عبدالکریم عابد، مولانا محمد غیاث، مولانا سمیع سواتی، مفتی محمد خالد و دیگر نے جامعہ مفتاح العلوم فیز ٹو کی چاردیواری کی منہدم کرنے کے …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم کے سینئر صحافی ملک احسان غوری کے والد کی 6 ویں برسی عقیدت احترام کے ساتھ منای گئی

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم کے سینئر صحافی ملک احسان غوری کے والد کی 6 ویں برسی عقیدت احترام کے ساتھ منای گئی، تفصیلات کے مطابق ٹنڈو آدم کے سینیئر صحافی ملک احسان غوری کے والد محترم مرحوم حاجی محمد یاسین غوری کی چھٹی برسی نہایت عقیدت …

مزید پڑھیں

سکھر انسداد دہشت گردی عدالت میں شہید ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس کی سماعت ملزمان فریق کے وکلا درخواست پر 12 فروری تک ملتوی ملتوی

سکھر (نوپ نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت میں شہید ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس کی سماعت ملزمان فریق کے وکلا درخواست پر 12 فروری تک ملتوی ملتوی، ملزمان فریق کے وکیل نے عدالت میں بیماری کی درخواست دی کہ مہلت دی جائے، اے ٹی سی کورٹ کے جج سید …

مزید پڑھیں

جمعیۃ علماء اسلام پی ایس-122 ضلع غربی کی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس پی ایس کے امیر مولانا سمیع الحق سواتی کی زیر صدارت کراچی میں منعقد ہوا

کراچی (نوپ نیوز) جمعیۃ علماء اسلام پی ایس-122 ضلع غربی کی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس پی ایس کے امیر (مولانا) سمیع الحق سواتی کے زیر صدارت عبداللہ گبول گوٹھ گلشن معمار میں منعقد ہوا، جمعیۃ علمائے اسلام کے سینئر رہنماء مولانا ڈاکٹر نصیرالدین سواتی نے خصوصی شرکت کی، اجلاس …

مزید پڑھیں

بلدیاتی بل کو جواز بنا کر سیاسی پوائنٹ اسکورننگ کی بجائے تمام سیاسی جماعتوں کو باہمی مشاورت سے اقدامات کرنے چاہئے۔ پی پی پی و ایم ڈبلیو ایم

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان پیپلز پارٹی اور مجلس وحدت المسلمین کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ بلدیاتی بل کو جواز بنا کر سیاسی پوائنٹ اسکورننگ کی بجائے تمام سیاسی جماعتوں کو باہمی مشاورت سے اس شہر، صوبے اور ملک کی خدمت کے لئے اقدامات کرنے چاہئے۔ پیپلز پارٹی نے …

مزید پڑھیں

پنجاب پولیس کل رات سے حبس بےجا میں رکھے گئے جے یو آئی کارکنان کو فوری رہا کرے۔ علامہ راشد محمود سومرو

کراچی (نوپ نیوز) جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو کی جانب سے لاہور میں جے یو آئی کارکنان کی گرفتاری اور تضحیک آمیز رویئے کی مذمّت کرتے ہوۓ کہا کہ سانحہ انارکلی کے بعد جے یو آئی کے کارکنان کے ساتھ پنجاب پولیس کا …

مزید پڑھیں

ایم ایس ایف ن کے نوجوان بلدیاتی انتخاب کے لئے پارٹی کے مقامی رہنماؤں کے ساتھ معاونت اور منصوبہ بندی شروع کردیں۔ یاسر عدیل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن ن سندھ کے صدر اور کراچی کے صوبائی حلقے پی ایس-102 سے ن لیگ کے امیدوار یاسر عدیل شیخ نے سندھ کے تنظیمی دورے کے تیسرے مرحلے پر خیرپور اور پنو عاقل میں مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) کے مقامی رہنماؤں اور متعدد تعلیمی …

مزید پڑھیں

صدارتی نظام ٹرک کی بتی ہے، عمران خان اپنی ناکام حکومت کا ملبہ نظام پر ڈال رہے ہیں۔ چیئرمین پی ڈی پی الطاف شکور

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین اور پاکستان قومی اتحاد کے وائس چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ صدارتی نظام ٹرک کی بتی ہے۔ عمران خان اپنی ناکام حکومت کا ملبہ نظام پر ڈال رہے ہیں۔ صلاحیتوں کا فقدان ہو تو کوئی بھی نظام کام نہیں کرے …

مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے رسجا کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر اور سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف اولمپین آصف باجوہ نے راولپنڈی، اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (رسجا) کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کی ہے۔ پی ایچ ایف کی جانب سے رسجا کے نومنتخب صدر عباس …

مزید پڑھیں