تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سکھر انسداد دہشت گردی عدالت میں شہید ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس کی سماعت ملزمان فریق کے وکلا درخواست پر 12 فروری تک ملتوی ملتوی

سکھر انسداد دہشت گردی عدالت میں شہید ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس کی سماعت ملزمان فریق کے وکلا درخواست پر 12 فروری تک ملتوی ملتوی

سکھر (نوپ نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت میں شہید ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس کی سماعت ملزمان فریق کے وکلا درخواست پر 12 فروری تک ملتوی ملتوی، ملزمان فریق کے وکیل نے عدالت میں بیماری کی درخواست دی کہ مہلت دی جائے، اے ٹی سی کورٹ کے جج سید شکیل حیدر شاہ نے شہید خالد محمود سومرو قتل کیس کی سماعت کی، عدالت میں سرکاری گواہان پولیس اہلکاروں کے بیان ریکارڈ نہ ہو سکے، عدالت نے جے یو آئی رہنما سابق سینیٹر علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس کی سماعت 12 فروری تک ملتوی کردی گئی۔

مزید پڑھیں: پاکستان کا ایف ٹی اے تناسب 3 فیصد ہے جسے بڑھانے کی ضرورت ہے۔ سری لنکا کے وزیر تجارت ڈاکٹر بندولا گوناواردانے کا دورہ کاٹی
https://www.nopnewstv.com/pakistans-fta-ratio-is-3 ‎

ملزمان فریق کے وکلا کی بیماری کی درخواست پر سرکاری گواہان کے بیان ریکارڈ نہ ہو سکے، عدالت میں فریادی فریق کے مولانا ناصر محمود سومرو، وکیل اطہر عباس سولنگی، سید حماد اللہ شاہ، مولانا محمد صالح اندھڑ، حافظ عبدالحمید مہر، طارق سومرو و دیگر پیش ہوئے، 8 سال قبل جے یو آئی رہنما علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو کو سکھر میں فائرنگ کرکے شہید کیا گیا تھا، قتل کیس 8 سالوں سے انسداد دہشت گردی عدالت انسائیڈ سینٹرل جیل سکھر میں َزیر سماعت ہے، عدالت سے انصاف کی امید ہے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

icc women’s championship: indies women beat pakistan women by 113 runs in first odi۔

Karachi, by (Zeeshan Hussain) A career-best 140 not out by Hayley Matthews gave the West …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے