Home / سندھ (page 32)

سندھ

اُمّ المومنین سیدہ عائشہ صدیقہؓ کی سیرت و کردار خواتین عالم کیلئے مشعل راہ ہے۔ متحدہ علماء محاذ

کراچی ( نوپ نیوز) متحدہ علماء محاذ پاکستان کے زیر اہتمام ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہؓ کے یوم وصال پر بانی سیکریٹری جنرل و میزبان مولانا محمدامین انصاری کی زیر صدارت مرکزی سیکریٹریٹ گلشن اقبال میں منعقدہ سیمینار میں شریک مختلف مکاتب فکر کے علماء مشائخ سرپرست مولانا انتظارالحق تھانوی،مرکزی …

مزید پڑھیں

سٹی وارڈن سینیارٹی اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی، کے ایم سی وکیل کو 2 ہفتوں میں جواب داخل کرنے کی ہدایت

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیمویٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور کی ہدایت پر سٹی وارڈن کو سینیارٹی اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے معاملے پر خرم لاکھانی کے توسط سے سندھ ہائیکورٹ میں دائر کردہ آئینی درخواست نمبر 787/2022 کی سماعت جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو اور جسٹس عدنان الکریم میمن …

مزید پڑھیں

پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور کی جانب سے صوبائی محتسب ایکٹ کے خلاف دائر درخواست کی سماعت

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور کی جانب سے صوبائی محتسب ایکٹ 2020 کے خلاف دائر کردہ آئینی درخواست نمبر 929/2020 کی سماعت چیف جسٹس ارشاد علی شیخ اور جسٹس یوسف علی سعید پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی۔ مزید پڑھیں: کراچی باسکٹ بال ایسوسی …

مزید پڑھیں

سجاس کا اپنے ممبر اور سماء ٹی وی کی رپورٹر زم زم سعید اور ان کے کیمرہ مین شاہد بلوچ پر تشدد اور بدتمیزی کی شدید الفاظ میں مذمت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) نے اپنے مشترکہ بیان میں سماء ٹی وی سے وابستہ اور اپنے ممبر زم زم سعید اور ان کے کیمرہ مین شاہد بلوچ پر باغ جناح میں ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں اپنی پیشہ وارانہ ذمہ …

مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز نے یوم پاکستان موقع پر قومی پرچم لہرایا موٹر وے پولیس کنڈیارو کی جانب سے یوم پاکستان جوش و جذبے سے منایا گی

نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز نے یوم پاکستان موقع پر قومی پرچم لہرایا موٹر وے پولیس کنڈیارو کی جانب سے یوم پاکستان جوش و جذبے سے منایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شہر بھر میں یوم پاکستان کی مناسبت سے پرچم کشاٸی کی تقریبات منعقد اور …

مزید پڑھیں

پاکستان کا قیام معجزہ، آزادی نعمت مگر حکمرانوں نے قدر نہیں کی۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی (نوپ نیوز) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان کا قیام معجزہ اور آزادی اللہ کی وہ نعمت ہے جس کی قدر حکمرانوں نے نہیں کی ہے۔ عسکری قیادت نے تو پاکستان کے دفاع کو ناقابل …

مزید پڑھیں

حکومتی پالیسیاں کاروبار دوست اور معیشت، زراعت اولین ترجیحات ہیں۔ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا خالد تواب کے عشائیہ سے خطاب

کراچی (نوپ نیوز) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کووڈ-19 کے دوران پاکستان میں تاجر و صنعتکار برادری کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پوری دنیا کی معیشت کو خطرے میں ڈالنے والے کورونا وائرس کے دور میں پاکستان کی بزنس کمیونٹی نے نہ صرف معاشی سرگرمیوں کو …

مزید پڑھیں

دارالسکون ذہنی و جسمانی معذور افراد کی شب و روز خدمت میں مصروف عمل ہے۔ چیئرپرسن ایم کے پی کارپوریٹ گروپ ثنا عقیل

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) دارالسکون ذہنی و جسمانی معذور افراد کی شب و روز خدمت میں مصروف عمل ہے سسٹر کیتھرین ادارے میں آنے والے ہر فرد کا اپنے بچوں کی طرح خیال رکھتی ہیں ان خیالات کا اظہار چیئرپرسن ایم کے پی کارپوریٹ گروپ ثنا عقیل نے دارالسکون کے …

مزید پڑھیں

آرائیں برادری کے سرپرست اعلٰی ر بریگیڈیئر بشیر آرائیں کی فریال ٹالپور سے ملاقات، ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرائیں برادری کے سرپرست اعلٰی ریٹائرڈ بریگیڈیئر بشیر آرائیں نے منگل کے روز پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی صدر فریال ٹالپور سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور اپنے تمام ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر وزیر اطلاعات …

مزید پڑھیں

پاکستانی شہری عرفان سمیت 15 سال سے لاپتہ شہریوں کو بازیاب کرایا جائے۔ الطاف شکور چیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین اور پاکستان قومی اتحاد کے وائس چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ 15 سال قبل بھارت میں ہونے والے سمجھوتہ ایکسپریس آتشزدگی حادثہ کے بعد بھارت میں قید محمد عرفان سمیت کئی پاکستانی شہری لاپتہ ہیں، جنکی زندگی یا موت کا …

مزید پڑھیں