Home / سندھ (page 232)

سندھ

تیزگام ایکسپریس میں آتشزدگی کا واقعے کے نتیجے میں 70 سے زیادہ لوگوں کی ہلاکت کسی بھی انسانی المیے اور سانحے سے کم نہیں۔ وزیر ریلوے سانحہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے فوری مستعفی ہوجائیں۔ سبق ایم این اے سلمان مجاہد بلوچ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق ایم این اے سلمان مجاہد بلوچ نے رحیم یار خان کے قریب کراچی سے جانیوالی تیزگام ایکسپریس میں ہونے والی آتشزدگی اور اسکے نتیجہ میں ہونے والے 74 مسافروں کی ہلاکتوں پر اپنے انتہائی دلی رنج و دکھ کا اظھار کیا ہے اور کہا ہے …

مزید پڑھیں

ضلع غربی میں پانی کا بحران، جماعت اسلامی نے احتجاجی تحریک اور عدالت جانے کا اعلان کردیا۔ اسحق خان‘ فضل احد‘ امین اللہ‘ لئیق خان و دیگر کی پریس کانفرنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جماعت اسلامی ضلع غربی نے پانی کے بدترین بحران پر واٹر بورڈ کیخلاف عدالتی چارہ جوئی اور احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا‘ واٹر بورڈ کے دفتر اور وزیر اعلیٰ ہاؤس پر دھرنے کا انتباہ، پہلے مرحلے میں ہارون آباد میں واٹر بورڈ کے ڈسٹرکٹ دفتر …

مزید پڑھیں

شہریوں نے تسلیم کیا ہے کہ محرم کے دوران بلدیہ عظمی نے بہتر کام کیا انشاءاللہ عید میلادالنبی کے انتظامات بھی اچھے ہوں گے۔ مئیر کراچی وسیم اختر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مئیر کراچی وسیم اختر نے کہا کہ بلدیاتی ادارے عید میلادالنبی کے انتظامات کے حوالے سے وسائل کے اندر رہتے ہوئے تمام لازمی انتظامات کئے جائیں گے۔ علماء کی تجاویز و آراء کی روشنی میں ضلعی بلدیات اور لازمی محکموں کو ہدایات جاری کر دی گئی …

مزید پڑھیں

حکومت سندھ کی جانب سے کراچی میں چلائی جانے والی صفائی مہم سے شہر میں کافی حد تک فرق آیا ہے۔ چمکتا دمکتا کراچی حکومت سندھ کا عزم ہے۔ نوید بھٹی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے سیکریٹری ریکارڈ اینڈ ایونٹس نوید بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت سندھ کی جانب سے کراچی میں چلائی جانے والی صفائی مہم سے شہر میں کافی حد تک فرق آیا ہے۔ چمکتا دمکتا کراچی حکومت سندھ کا عزم ہے۔ شہریوں …

مزید پڑھیں

قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے سندھ حکومت کی کوئی پلاننگ نہیں۔ سمندری طوفان کیار کے متاثرین تاحال بے یارو مددگار بیٹھے ہیں۔ جمال صدیقی سینئر رہنماء تحریک انصاف

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے سینئر رہنماء و رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی نے حالیہ سمندری طوفان کیار کے بعد ہونے والے نقصانات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے سندھ حکومت کی کوئی پلاننگ نہیں سندھ حکومت کی …

مزید پڑھیں

چیئرمین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال کا رحیم یار خان میں ٹرین کے اندوہناک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال کا رحیم یار خان میں ٹرین کے اندوہناک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔ ایک سال کے دوران غفلت کے باعث ٹرین کے کئی حادثات کا رونما ہونا تشویشناک ہے۔ …

مزید پڑھیں

سانحہ تیزگام واقعہ نے پوری قوم کو غمزدہ کردیا ہے۔ فوری و شفاف عدالتی تحقیقات کی جائیں۔ عبدالحاکم قائد صدر پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے صدر عبدالحاکم قائد اور جنرل سیکریٹری سردار ذوالفقار نے ٹرین کے المناک حادثہ میں بڑی تعداد میں مسافروں کے جانبحق و زخمی ہونے کے واقعہ پرگہرے افسوس اور دکھ کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ اس واقعہ نے پوری …

مزید پڑھیں

محکمہ محنت سندھ کے تحت لیبر کانفرنس آئندہ سال فروری میں منعقد کی جائے گی اور اس سلسلے میں تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ محکمہ محنت سندھ کے تحت لیبر کانفرنس آئندہ سال فروری میں منعقد کی جائے گی اور اس سلسلے میں تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ ای او بی آئی اور ورکرز ویلفئیر کو 18 ویں ترمیم …

مزید پڑھیں

چیف سیکریٹری سندھ کا ٹرین حادثہ پر گھرے دکھ کا اظہار۔ حادثے میں میرپورخاص کے جانبحق ہونے والے افراد کی خبر پر کمشنر حیدرآباد اور کمشنر میرپورخاص سے رپورٹ طلب

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ کا لیاقت پور ٹرین حادثہ پر گھرے دکھ کا اظہار۔ حادثے میں میرپورخاص کے افراد کے جانبحق ہونے کی خبر پر کمشنر حیدرآباد اور کمشنر میرپورخاص سے رپورٹ طلب۔ جانبحق افراد کے لواحقین سے رابط کیا جائے۔ ممتاز …

مزید پڑھیں

پاک سرزمین پارٹی سندھ کے صدر کا سانحہ تیزگام میں میرپورخاص کے پیش امام سمیت دیگر افراد اور عمر کوٹ ضلع و دیگر علاقوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص پاک سرزمین پا رٹی سندھ کے صدر و ممبر نیشنل کونسل شبیر احمد قائم خانی نے کراچی سے راولپنڈی جانے والی ٹرین تیز گام کا رحیم یار خان کے قریب اندوہناک اور ہولناک حادثے میں میرپورخاص کے علاقے سٹلائٹ ٹاؤن کی بسم اللہ مسجد …

مزید پڑھیں