نومبر 10, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ساہیوال
ساہیوال (رپورٹ: منشاء محسن) ساہیوال میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں خاتون سمیت تین افراد جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ تھانہ یوسف والا کے قریب جی ٹی روڈ پر پیش آیا۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب تیز رفتار بس نے دو موٹر سائیکلوں …
مزید پڑھیں ستمبر 19, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ساہیوال
بورے والا (بیورو رپورٹ) چچہ وطنی روڈ 417 ای بی نزد لنڈو مسجد کے قریب دو موٹر سائیکل سوار بس کے نیچے آگئے، ریسکیو 1122 بورے والا نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے مریضوں کو چیک کیا تو وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو چکے تھے، جاں …
مزید پڑھیں ستمبر 15, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ساہیوال
چیچہ وطنی ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر نیوزآف پاکستان ) تھانہ فریدکوٹ کی منشیات فروشوں کے خلاف دبنگ کاروائی،انچارج چوکی کوٹ خادم علی شاہ ملک ندیم انورکی سربراہی میں پ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ۔ ویب ایڈیٹر نیوزآف پاکستان )ولیس پارٹی نے بھاری مقدارمیں ولائتی شراب پکڑکر ملزمان کو پابندسلاسل …
مزید پڑھیں جولائی 5, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ساہیوال
ایس ایچ او رانا محمد آصف سرور کی سربراہی میں 6123900 روپے کی ریکوری کی گئی مزید تفصیلات پڑھیں۔ مقصود احمد سندھو کی رپورٹ میں چیچہ وطنی (رپورٹ مقصود احمد سندھو) چیچہ وطنی پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیرہ تنگ کردیا بدمعاشوں،چوروں،ڈاکوؤں، نقب زنوں، منشیات فروشوں اور ناجائز …
مزید پڑھیں جون 5, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ساہیوال
چیچہ وطنی (بیورورپورٹ) اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی محمدعابد کلیار نے کہاہے کہ عید کے موقع شہرکی تزئین وآرائش اور صفائی ستھرائی کاکام مکمل کرلیاگیاہے انتظامی اہلکار عوام کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کیلئے دن رات کام کر رہے ہیں اور اس بار رمضان بازار میں بھی عوام کو سستی،معیاری اور …
مزید پڑھیں جون 2, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ساہیوال
ساہیوال (بیورو رپورٹ) ساہیوال کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال کے چلڈرن وارڈ میں ایئرکنڈیشنڈ کی خرابی کے باعث 5 بچے جاں بحق ہوگئے جبکہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی۔ ڈپٹی کمشنر ساہیوال میاں زمان وٹو کے مطابق شدید گرمی میں اے سی خراب …
مزید پڑھیں جون 1, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ساہیوال
چیچہ وطنی (بیورو رپورٹ) ساہیوال کے علاقے چیچہ وطنی میں پولیس اہلکار نے ساتھیوں سے ملکر کالج کے طالب علم کو برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ چیچہ وطنی کے نواحی علاقے میں پیش آیا، جہاں متاثرہ لڑکے کے مطابق پولیس اہلکار احسن علی نے …
مزید پڑھیں مئی 11, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ساہیوال
چیچہ وطنی (رپورٹ: شاہد عباس سیال) چیچہ وطنی کسووال چک 16/14 ایل کے رہائشی سرفراز احمد کے گھر ایلیٹ پولیس اور پنجاب پولیس کا دھاوا نام نہاد پولیس اور ایلیٹ پولیس کے جوان سرفراز کے گھر سے نقدی اور طلائی زیور لے اڑے، تفصیلات کے مطابق کسووال کے چک 16/14 …
مزید پڑھیں مئی 9, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ساہیوال
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں پولیس نے غیرت کے نام پر قتل کے وقوعہ کو 3 دن میں ٹریس کر کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ملزم سرفراز نے دوران تفتیش اعتراف جرم کر لیا۔ ملزم سرفراز نے اپنی ہمشیرہ یاسمین بعمر 17/18 سال کو غیرت …
مزید پڑھیں اپریل 20, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ساہیوال
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خانیوال رانا محمد معصوم کی خاص ہدایت پر اور ڈی ایس پی میاں چنوں کی زیر قیادت میں ایس ایچ او تلمبہ زاہد محمود گجر اور ان کی ٹیم کا آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن …
مزید پڑھیں