Home / اہم خبریں / استاد کے تشدد سے دلبرداشتہ ہو کر طالب علم نے اپنے سر میں چاقو مار لیا

استاد کے تشدد سے دلبرداشتہ ہو کر طالب علم نے اپنے سر میں چاقو مار لیا

پاکپتن (بیورو رپورٹ) پاکپتن کی تحصیل عارف والا کے 67 ای بی کے سرکاری اسکول میں ایک اور انسانیت سوز واقعہ پیش آگیا۔ استاد کے تشدد سے دلبرداشتہ ہو کر طالب علم نے اپنے سر میں چاقو مار لیا۔ استاد نے مار نہیں پیار کی دھجیاں بکھیر دیں۔ ساتویں کلاس کے طالب علم حبیب اللہ پر بہیمانہ تشدد۔ طالب علم کے والد محمد صدیق اور ورثاء متعلقہ تھانہ میں کارواٸی کے لیٸے گٸے مگر شنواٸی نہ ہوٸی۔ دلبرداشتہ ہو کر 14سالہ حبیب اللہ نے اپنے سر میں چاقو مار لیا۔ 14سالہ حبیب اللہ کو سر میں چاقو لگنے سے گہرا زخم آگیا جس سے زندگی اور موت کی کشمکش میں ٹی ایچ کیو ہسپتال عارف والا داخل کرا دیا گیا۔ پولیس مصروف تفتیش۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں کوالیفائر کا جوش عروج پر، ٹکٹس کی تفصیلات جاری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے 28 اپریل کو نیشنل بینک سٹیڈیم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے