تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میاں چنوں پولیس کا شب برات کے موقعے پر آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والوں کا خلاف کریک ڈاؤن ملزمان گرفتار آتش بازی کا سامان قبضے میں لے لیا

میاں چنوں پولیس کا شب برات کے موقعے پر آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والوں کا خلاف کریک ڈاؤن ملزمان گرفتار آتش بازی کا سامان قبضے میں لے لیا

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خانیوال رانا محمد معصوم کی خاص ہدایت پر اور ڈی ایس پی میاں چنوں کی زیر قیادت میں ایس ایچ او تلمبہ زاہد محمود گجر اور ان کی ٹیم کا آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان قبضہ میں لے کر ملزمان کے خلاف مقدمات درج کیے گئے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

آرٹس کونسل کراچی کی SOVAPA المنائی سیریز کا نواں تھیٹر ’’ڈیتھ اینڈ دی میڈن‘‘ شائقین کی توجہ کا مرکز رہا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام اسکول آف ویژول …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے