تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میاں چنوں میں تھانہ سٹی کی کامیاب کاروائی، آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج

میاں چنوں میں تھانہ سٹی کی کامیاب کاروائی، آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی او رانا محمد معصوم کی ہدایت پر خانیوال پولیس کا شب برات کے موقع پر آتش بازی کیخلاف کریک ڈاؤن۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی میاں چنوں کے ایس ایچ او طیب سرفراز کی ہدایت پر کاروائی کرتے ہوۓ آتش بازی کا سامان فروخت کرنے پر ایک شخص کو گرفتار کر لیا ملزم وسیم اختر سے بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

منصورہ برہمن آباد کو عالمی ورثہ فہرست میں شامل کرانے کے لیے تحقیقی کام شروع

سانگھڑ (رپورٹ، رضوان غوری) تاریخی آثارِ قدیمہ منصورہ برہمن آباد کو عالمی ورثہ فہرست میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے