Home / تعلیم (page 41)

تعلیم

سندھ کے وزیر تعلیم نے اپنی بیٹی کو سرکاری اسکول میں داخلہ کرا دیا

حیدرآباد (بیورو رپورٹ) سندھ کے وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ نے ملک بھر کے اہل اقتدار کے لیے ایک اعلی مثال قائم کرتے ہوئے اپنی صاحبزادی کا داخلہ سرکاری اسکول میں کرا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ کی 8 سالہ بیٹی کیف نے تیسری …

مزید پڑھیں

ڈاؤ ڈینٹل کالج سے پاس ڈاکٹروں کے والدین ڈاؤ یونیورسٹی کی ایگزیبیشن میں مظاہرہ کریں گے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈاؤ ڈینٹل کالج کے طلباء کے والدین گورنر سندھ سے سوال کریں گے کہ ان کے بچوں کا مستقبل کیا ہوگا۔گورنر سندھ عمران اسماعیل کل ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی چوتھی نمائش برائے صحت کا افتتاح کریں گے جو کہ 12 اکتوبر کو ایکسپو سینٹر …

مزید پڑھیں

ڈاؤ ڈینٹل کالج میں داخلے پی ایم ڈی سی کی رجسٹریشن سے مشروط، سینکڑوں بچوں کے کئی سال ضائع ہونے کا خطرہ، پاس ہونے والے ڈاکٹروں کے مستقبل پر سوالیہ نشان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی محکمہ صحت نے صوبہ سندھ کے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز میں داخلہ کے لیے پراسپکٹس جاری کر دیا جس کے مطابق صوبہ بھر میں داخلہ ٹیسٹ کی بنیاد پر ہوگا۔ ٹیسٹ عنقریب شروع ہونے والے ہیں لیکن حیرت انگیز بات ہے کہ ڈاؤ یونیورسٹی آف …

مزید پڑھیں

صوبائی وزیر تعلیم سندھ پرائیویٹ اسکولز کے طالب علموں کو نویں جماعت تا بارہویں جماعت مفت تعلیم کا اعلان کریں- اپسما عمر کوٹ کا مطالبہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پرائویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ عمرکوٹ کے عہدے داران کا اہم مشاورتی اجلاس جس میں پرائیویٹ اسکولز کے مسائل اور تعلیمی بورڈ کی حالیہ کارکردگی کے حوالے سے بات چیت کی گئی اجلاس میں سالانہ 5 فیصد فیسوں میں اضافے کی روشنی پر …

مزید پڑھیں

فارمیسی کونسل کی جانب سے عائد کردہ غیر آئینی پری رجسٹریشن ایگزامینیشن ٹیسٹ کو روکا جائے- طلباء کی پریس کانفرنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وفاقی اردو یونیورسٹی گلشن اقبال کیمپس کلیہ فارمیسی (شفٹ شام) کے بیج 2010 تا 2015 اور 2018 سے فارغ التحصیل و زیر تعلیم طلباء نیاز علی خان، ایاز مجید، صابر خان و دیگر نے کراچی پریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں

پوری دنیا میں ترجمے کا عالمی دن 30 ستمبر کو منایا جاتا ہے

پورٹ لوئس/ موریشس (رپورٹ: محمد عمر) پوری دنیا میں ترجمے کا عالمی دن 30 ستمبر کو منایا جاتا ہے پوری دنیا میں مختلف زبانیں بولی جاتی ہے جن میں عربی، انگلش، ہندی، اردو، چائنیز، فرنچ، فارسی، اور بیشمار زبانیں شامل ہیں- دنیا کے کسی بھی کونے میں چلیں جائیں وہاں …

مزید پڑھیں

تعلیمی بورڈ میرپورخاص ناظم امتحانات نے بارہویں جماعت سال 2018 پری انجنیئرنگ پری میڈیکل اور جنرل سائنس گروپس کے نتائج کا اعلان کردیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) تعلیمی بورڈ میرپورخاص کے ناظم امتحانات نے انٹر (بارویں) جماعت سال 2018 پری انجنیئرنگ پری میڈیکل اور جنرل سائنس گروپس کے نتائج کا اعلان کردیا- پری انجنیئرنگ گروپ میں شاہ عبدالطیف گورنمنٹ ڈگری کالج میرپورخاص کے طالب علم زورعین جمیل مرزا سیٹ نمبر 41270 نے …

مزید پڑھیں

مہران انجینئرنگ فورم کی جانب سے داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی میں سندھی طلباء سے ناروا سلوک کیے جانے پر احتجاجی مظاہرہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی میں سندھی طلباء سے ناروا سلوک کیے جانے پر مہران انجینئرنگ فورم کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاج کیا گیا- طلباء نے اس موقع پر الزام عائد کیا کہ داود انجینئرنگ یونیورسٹی کی انتظامیہ سندھی زبان بولنے والے طالبعلموں کے …

مزید پڑھیں

میہڑ کے گاؤں غلام محمد میں پرائمری اسکول کے ٹیچر کا ٹرانسفر روکا جائے، ہمارے بچوں کا مستقبل بچایا جائے- والدین کی صوبائی وزیر تعلیم سے اپیل

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) ایجوکیشن نوشہرو فيروز کے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر حاجن خشک نے گاؤں عثمان چانڈیو کے پرائمری اسکول میں مقرر استاد کو ٹرانسفر کر دیا معصوم بچوں کا مستقبل تباہ ہونے کا خدشہ- ميہڑ تحصیل کے کچے کے علاقے بہنڈ ماڑی کے قریب گاؤں محمد عثمان چانڈیو میں …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں اب طالبعلموں کی حاضری، تعلیمی معیار چیک کیا جائے گا بہتر کارکردگی نہ دکھانے والے اساتذہ و تعلیمی افسران کو ملازمت سے فارغ کردیا جائے- سیکریٹری تعلیم سندھ قاضی شاہد پرویز

میرپورخاص (رپورٹ: ہاشم شر) سیکریٹری تعلیم و خواندگی سندھ قاضی شاہد پرویز نے کہا ہے کہ تعلیم کے معیار کو بہتر کرنے کیلئے حکومت سندھ کی جانب سے انقلابی اقدامات کئے جا رہے ہیں اب طالب علموں کی حاضری کے ساتھ ان کا تعلیمی معیار بھی چیک کیا جائے گا …

مزید پڑھیں