Home / بلوچستان (page 17)

بلوچستان

کوئٹہ میں دکانداروں کی معمولی تکرار پر فائرنگ سے ایک دکان دار جاں بحق

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ میں ہزارہ ٹاؤن میں دکانداروں کے درمیان معمولی پر تکرار فائرنگ- فائرنگ کے نتیجے میں ایک دکاندار جاں بحق- فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے شخص کی نعش بولان میڈیکل سنٹر منتقل-  

مزید پڑھیں

نامعلوم افراد نے بلوچستان عوامی پارٹی کے ضلعی رہنما ملک گُل رنگ کے مقامی گیسٹ ہاوس کو آگ لگا کر نذر آتش کردیا

زیارت (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) نامعلوم افراد نے ضلع زیارت کے قبائلی، سماجی اور بلوچستان عوامی پارٹی کے ضلعی رہنما ملک گُل رنگ کے بنگلے کو پٹرول چھڑک کر آگ لگائی، جسکے نتیجے میں بنگلہ جل کر خاکستر ہوگیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ضلع زیارت میں نامعلوم افراد …

مزید پڑھیں

کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

کوٸٹہ (رپورٹ: محمد عمر فاروق) ہزارہ ٹاون میں فاٸرنگ سے 60 سالہ شبیر احمد ولد سرور علی نامی شخص زخمی- زخمی کو دو گولیاں لگی ہیں- فاٸرنگ کی وجہ پرانی دشمنی ہے زخمی کو بلوچستان میڈیکل سنٹر کوئٹہ منتقل کردیا گیا-

مزید پڑھیں

ساس نے اپنے بیٹے اور بیٹی کے ساتھ مل کر اپنی بہو کا قتل کردیا

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ساس نے اپنے بیٹے اور بیٹی کے ساتھ مل کر اپنی بہو کا قتل کردیا-کوئٹہ کرانی روڈ میں ایک گھر میں خاتون کی لاش برآمد وجہ چوری کیس بتائی لیکن پولیس کی تفتیش اور پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد پتہ چلا کے چوروں نے …

مزید پڑھیں

خضدار میں ٹریفک حادثے میں 5 افراد ہلاک جبکہ 20 سے زائد افراد زخمی

خضدار (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) خضدار زاوہ کے ایریا میں کوچ اور مزدا میں حادثہ، حادثے میں 5 افراد ہلاک جبکہ 20 سے زائد افراد زخمی، زخیموں کو فوری طور پر ٹینچنگ اسپتال منتقل کیا جارہا ہے جبکہ اسپتال میں ایمر جنسی نافذ کردی گئی ہے- ڈپٹی کمشنر خضدار میجر …

مزید پڑھیں

پشین دو گروپوں میں لڑائی جھگڑے سے 1 شخص جاں بحق جبکہ 3 زخمی

پشین (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) پشین دو گروپوں میں لڑائی جھگڑے سے 1 شخص جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی، زخمی ہونے والوں میں 38 سالہ ماسٹر خیر محمد ولد حاجی نیاز، حبیب اللہ ولد حاجی محمد نور اور شیر علی ولد محمد علی شامل ہیں- نعش اور زخمیوں کو …

مزید پڑھیں

کوئٹہ مشرقی بائی پاس منظور شہید تھانے کے حدود میں لوکل بس کی ٹکر سے 35 سالہ خاتون جاں بحق

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ مشرقی بائی پاس پر منظور شہید تھانے کے حدود میں لوکل بس کی ٹکر سے 35 سالہ بی بی فاطمہ ہلاک خاتون کا تعلق سکنہ ڈیگاری دشت سے ہے- جاں بحق خاتون کی لاش سول ہسپتال کوئٹہ پہنچا دی گئی-

مزید پڑھیں

کوئٹہ مسجد تقوی میں سیکورٹی اہلکار سے بندوق گرنے سے گولی چل گئی 3 افراد زخمی

کوئٹہ (رپورٹ: محمد عمر فاروق) کوئٹہ مسجد تقوی میں سیکورٹی اہلکار سے بندوق گرنے سے گولی چل گئی، جس سے 20 سالہ کامران ولد محمد عرفان، 18 سالہ مدثر ولد رفیق اور 20 سالہ صفیان ولد ادریس زخمی ہوۓ، زخمی ہونے والوں کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کیا گیا-

مزید پڑھیں

این ایف سی ایوارد پیش نہ کیا گیا تو بلوچستان شدید مالی بحران کا شکار ہوگا۔ ایم پی اے نصراللہ زیرئی

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) این ایف سی ایوارد پیش نہ کیا گیا تو بلوچستان شدید مالی بحران کا شکار ہوگا۔ ایم پی اے نصراللہ زیرئی کا تحریک التوا پر اظہار خیال کرتے ہوۓ کہا کہ ہمارے پاس ملازمین کو تنخواہیں دینے کیلئے پیسے نہیں ہیں- این ایف سی ایوارڈ …

مزید پڑھیں

بلوچستان اسمبلی میں آسیہ بی بی فیصلے سے متعلق سپریم کورٹ میں نظرثانی کیلئے قرارداد پیش

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) بلوچستان اسمبلی میں آسیہ بی بی فیصلے سے متعلق سپریم کورٹ میں نظرثانی کیلئے قرارداد پیش- مشترکہ قرارداد رکن اسمبلی ملک سکندر کی جانب سے پیش کی گئی- ایوان وفاق سے سفارش کرتا ہے کہ آسیہ بی بی کیس میں نظر ثانی کی درخواست دائر …

مزید پڑھیں