تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کوئٹہ مشرقی بائی پاس منظور شہید تھانے کے حدود میں لوکل بس کی ٹکر سے 35 سالہ خاتون جاں بحق

کوئٹہ مشرقی بائی پاس منظور شہید تھانے کے حدود میں لوکل بس کی ٹکر سے 35 سالہ خاتون جاں بحق

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ مشرقی بائی پاس پر منظور شہید تھانے کے حدود میں لوکل بس کی ٹکر سے 35 سالہ بی بی فاطمہ ہلاک خاتون کا تعلق سکنہ ڈیگاری دشت سے ہے- جاں بحق خاتون کی لاش سول ہسپتال کوئٹہ پہنچا دی گئی-

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے