Home / اہم خبریں / کوئٹہ مسجد تقوی میں سیکورٹی اہلکار سے بندوق گرنے سے گولی چل گئی 3 افراد زخمی

کوئٹہ مسجد تقوی میں سیکورٹی اہلکار سے بندوق گرنے سے گولی چل گئی 3 افراد زخمی

کوئٹہ (رپورٹ: محمد عمر فاروق) کوئٹہ مسجد تقوی میں سیکورٹی اہلکار سے بندوق گرنے سے گولی چل گئی، جس سے 20 سالہ کامران ولد محمد عرفان، 18 سالہ مدثر ولد رفیق اور 20 سالہ صفیان ولد ادریس زخمی ہوۓ، زخمی ہونے والوں کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کیا گیا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

وینزویلا میں زلزلہ اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ کا جانی نقصان پر اظہارِ افسوس

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ نے وینزویلا میں آنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے