Home / بلوچستان (page 24)

بلوچستان

کوئٹہ میں سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ بہت جلد فری دستر خواں کا آغاز کرنے والا ہے- جہانگیر لانگو صوبائی ایڈوائزر بلوچستان سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کی ڈائریکٹر نوپ نیوز بلوچستان شاہد عمران سے گفتگو

کوئٹہ (نوپ نیوز) ڈائریکٹر نیوز اینڈ کرنٹ افئیرز نوپ نیوز ٹی وی بلوچستان شاہد عمران نے سیلانی ویلفئیر ٹرسٹ کے صوبائی ایڈوائزر بلوچستان میر جہانگیر لانگو سے خصوصی ملاقات کی اور ان سے سیلانی ویلفئیر ٹرسٹ کے حوالے سے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ سیلانی ویلفئیر ٹرسٹ پاکستان کی جانب …

مزید پڑھیں

ڈیرہ مراد جمالی منگولی کے مقام پر ریلوے ٹریک پر دھماکہ بولان میل کی 5 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں 4 مسافر زخمی

جیکب آباد (نوپ نیوز) ڈیرہ مراد جمالی منگولی کے مقام پر ریلوے ٹریک پر دھماکہ ریلوے حکام کے مطابق تخریب کاروں نے منگولی کے مقام پر کراچی جانے والی بولان میل کے ٹریک کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا، دھماکے سے 4 فٹ ریلوے ٹریک کو نقصان پہنچا جب …

مزید پڑھیں

ایف سی کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروئیاں دہشتگردوں کے کئی ٹھکانے تباہ

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران) ایف سی نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروئیاں کرتے ہوئے دہشتگردوں کے کئی ٹھکانے تباہ کردیئے، جبکہ بھاری تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد کرلیا۔

مزید پڑھیں

کوئٹہ شیخ زید ہسپتال لنک روڈ کے قریب کسٹم کی گاڑی پر فائرنگ سے کسٹم اہلکار جاں بحق

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران) شیخ زید ہسپتال کے قریب لنک روڈ پر کسٹم کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ- فائرنگ سے کسٹم اہلکار محمد قاسم ولد محمد صادق سکنہ لاہور جاں بحق۔ پولیس

مزید پڑھیں

قلعہ سیف اللہ کے علاقے مسلم باغ سے ایک شخص کی لاش برآمد مقتول کو گولی مار کر قتل کیا گیا- لیویز ذرائع

قلعہ سیف اللہ (رپورٹ: شاہد عمران ) مسلم باغ نسئی سے گران محمد ولد بوستان قوم سلیمان کی لاش برآمد- مقتول کوایک گولی مار کر قتل کیاگیا ہے، قتل کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی- لیویز ذرائع

مزید پڑھیں

کوئٹہ میں گذشتہ روز 13 سالہ لڑکی سے زیادتی اور قتل کرنے کے الزام میں لڑکی کے بھائی کو گرفتار کرلیا گیا

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران ) صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں گذشتہ روز 13 سالہ لڑکی سے زیادتی اور قتل کرنے کے الزام میں لڑکی کے بھائی کو گرفتار کرلیا گیا جس نے اعتراف جرم بھی کرلیا۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) عبدالرزاق چیمہ نے تصدیق کی کہ کوئٹہ …

مزید پڑھیں

ادارہ نوپ نیوز ٹی وی نے کالمسٹ سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد عمران ایڈووکیٹ کو بطور ڈائریکٹر بلوچستان افیئر بلوچستان چیپٹر مقرر کیا ہے

ادارہ نوپ نیوز ٹی وی نے کالمسٹ سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد عمران ایڈووکیٹ کو بطور ڈائریکٹر بلوچستان افیئر بلوچستان چیپٹر مقرر کیا ہے- تمام سرکاری و غیر سرکاری ادارے نوٹ فرمالیں- بلوچستان کے حوالے سے نمائندگان ان سے رابطہ کریں-

مزید پڑھیں