مارچ 4, 2020 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان
چاغی (رپورٹ: ہما بیگم) ٹیم سرعام چاغی بلوچستان کے جانبازوں نے آج دالبندین شہر میں کرونا وائرس سے بچنے کے لیے شہریوں میں ماسک تقسیم کیے۔ ایکٹیویٹی میں ایس ایچ او عبدالستار سمالانی، انجمن تاجران کے صدر حاجی آغا حسنی اور ہندو برادری کی سربراہ نائب صدر انجمن تاجران برج …
مزید پڑھیں مارچ 3, 2020 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: در محمد) ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز بلوچستان ڈاکٹر فہیم خان نے بلوچستان کے تمام پرائیویٹ ہسپتالوں کو ہدایت کی ہیں کہ نوول کورونا وائرس سے متاثرہ مریض کی اطلاع فوری طور پر پروانشل ہیلتھ ڈائریکٹریٹ کے آپریشن سیل کے نمبر 0819211582 پر دی جاۓ۔ آپریشن سیل 24 گھنٹے …
مزید پڑھیں فروری 29, 2020 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
دکی (رپورٹ: قاضی حمیر) ایس ایچ او گلزار احمد کے مطابق دکی کے مطابق 16 سالہ لڑکے کے ساتھ چار مزدوروں کی اجتماعی زیادتی کی۔ واقعہ چھوٹا چمالنگ کے علاقے میں کوئلہ مزدور سردار ولی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی گئی۔ اجتماعی زیادتی میں ملوث چار کوئلہ مزدوروں عبدالقوی ولد …
مزید پڑھیں فروری 25, 2020 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: قاضی حمیر) ایم ایس سول ہسپتال کوئٹہ ڈاکٹر فضل الرحمن بگٹی نے اس بات کی سختی سے تردید کی ہے کہ سول ہسپتال کوئٹہ میں کرونا وائرس سے ہلاک شدہ کوئی نعش نہیں لائی گئی۔ کچھ سازشی عناصر اپنے مذموم مقاصد کی خاطر سول ہسپتال کو بدنام کرنے …
مزید پڑھیں فروری 25, 2020 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: ہما بیگم) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت منعقد ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی، کابینہ نے گندم کی خریداری برائے سال 21-2020 کی پالیسی کی منظوری دی، پالیسی کے تحت صوبائی حکومت دس لاکھ بوری گندم خریدے گی …
مزید پڑھیں فروری 12, 2020 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ ترقی جہاں بھی ہو اس کا فائدہ عام آدمی تک پہنچتا ہے، سمنگلی فلائی اوور کے منصوبے کی تکمیل سے سمنگلی اور ملحقہ آبادی کے لوگوں کو آمدورفت کی بہتر سہولت ملے گی، ان خیالات کا …
مزید پڑھیں فروری 12, 2020 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
ڈیرہ مراد جمالی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ڈیرہ مراد جمالی سٹی پولیس کی کاروائی ایک گھر پر چھاپہ مارکر شکار پور سندھ سے اغوا کی گئیں دو مغوی لڑکیوں کو بازیاب کراکر دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ائی جی نصیرآباد شہاب عظیم لھڑی اور ایس …
مزید پڑھیں فروری 10, 2020 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
گوادر (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) گوادر میں پاکستان کوسٹ گارڈز کی کُلانچ تربت روڈ پر کاروائی۔ مشکوک پہاڑی میں چھپائی گئی 82 کلو گرام اعلیٰ کوالٹی کی ہیروئن برآمد کرلی گئی۔ پکڑی گئی منشیات کی عالمی مارکیٹ میں قیمت 2,273.04 ملین روپے کے لگ بھگ بتائی جاتی ہے۔ ملزمان رات …
مزید پڑھیں جنوری 30, 2020 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
تربت (بیورو رپورٹ) سیکیورٹی ذرائع کے مطابق تربت کے علاقے بلیدہ میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی، کارروائی کے دوران فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا، مقابلے میں کالعدم تنظیم کے 5 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔ ہلاک دہشتگروں کی شناخت نوار عرف کمانڈنٹ، ظفرعرف …
مزید پڑھیں جنوری 22, 2020 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, سبی
ڈیرہ بگٹی (رپورٹ: خادم علی بگٹی) سوئی میں ہندو برادری کا کیسکو کے خلاف احتجاج بگٹی بازار میں شٹر ڈاون، بگٹی بازار سوئی میں ہندو تاجر برادری کی جانب سے کیسکو کی غیر اعلانیاں لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج اور دھرنا دیا گیا۔ تاجر برادری کی جانب سے مکمل شٹر …
مزید پڑھیں