Home / بلوچستان (page 18)

بلوچستان

ہرنائی کوئٹہ روڈ پلوسین ندی پر دو مسافر ویگن آپس میں آمنے سامنے ٹکرانے سے متعدد افراد زخمی

ہرنائی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ہرنائی کوئٹہ روڈ پلوسین ندی پر دو مسافر ویگن آپس میں آمنے سامنے ٹکرانے سے متعدد افراد زخمی- مسافر ویگنیوں میں حادثے سے خواتین، بچے اور ضعف العمر افراد سمیت بیس سے زائد افراد زخمی ہوئے- زیادہ تر زخمیوں کے پاؤں ہاتھ کی ہڈی ٹوٹی ہوئی ہیں- …

مزید پڑھیں

پشین میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام- لیویز فورس کی کارروائی 6 مجرمان بھاری اسلحے، جیکٹس اور گولیوں سمیت گرفتار

پشین (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) پشین میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام- ڈپٹی کمشنر اورنگزیب بادینی اور اسسٹنٹ کمشنر ندا کاظمی کی خصوصی ہدایات پر لیویز فورس کی کارروائی 6 مجرمان بھاری اسلحے، جیکٹس اور گولیوں سمیت گرفتار- اطلاع کے مطابق اتنی بھاری تعداد میں اسلحہ کا استعمال بڑی دہشت …

مزید پڑھیں

کوئٹہ میں حاجی عبدالحق اچکزئی کے گھر میں 5 بچوں کی پیدائش، زچہ و بچے صحت مند ہیں

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ میں حاجی عبدالحق اچکزئی کے گھر 5 جڑواں بچے پیدا ہوئے ہیں، بچے اور والدہ صحت مند ہیں- نومولود بچوں میں 3 لڑکے اور 2 لڑکیاں ہیں- حاجی عبدالحق اچکزئی پہلے سے چار بچوں کے باپ ہیں اب ان کے بچوں کی تعداد نو …

مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب کے سابق عہدیداروں کے اعزاز میں ایوارڈ تقریب کا انعقاد- تقریب کے مہمان خصوصی مرتضی وہاب نے ایوارڈ تقسیم کیے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب میں سابق صدور، نائب صدور، جنرل سیکریٹریز اور گورننگ باڈی کے ممبران میں ایوارڈ کی تقریب منعقد کی گئی. اس ایوارڈ تقریب کی صدارت کراچی پریس کلب کے سیکریٹری جنرل مقصود یوسفی نے جبکہ کراچی پریس کلب کے صدر احمد ملک خان کراچی …

مزید پڑھیں

آپریشن رد الفساد کے تحت ایف سی کی مستونگ اور قلعہ عبداللہ میں کارروائیاں- بڑی تعداد میں اسلحہ اور بارودی مواد برآمد

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ترجمان ایف سی کے مطابق آپریشن رد الفساد کے تحت ایف سی کی مستونگ اور قلعہ عبداللہ میں کارروائیاں- کارروائی میں، 165 ایکسپلوزیو پیس، 26 مارٹر گولے، 28 مارٹر فیوز برآمد، کارروائی میں7 آر پی جی سیون فیوز، 11 بم، 6 ہینڈ گرنیڈ، 5 راکٹ …

مزید پڑھیں

بچوں سے بدفعلی کا الزام ثابت عدالت نے ملزم کو دو مرتبہ سزائے موت سنا دی

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) بچوں سے بدفعلی کا الزام ثابت عدالت نے ملزم کو دو مرتبہ سزائے موت سنا دی- فیصلہ ایڈیشنل سیشن جج (7) محمد علی مبین نے سنایا- ملزم طیب رضا کاظمی پر کمسن بچوں سے بدفعلی کا الزام تھا- ملزم کے خلاف سال 2015 میں مقدمہ …

مزید پڑھیں

کوئٹہ کے علاقے کلی نوحصار کے قریب واقع پل سے گر کر 14 سالہ لڑکا جاں بحق

کوٸٹہ سٹی (رپورٹ: محمد عمر فاروق) کوئٹہ کے علاقے کلی نوحصار کے قریب واقع پل سے گر کر 14 سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا- جاں بحق ہونے والے لڑکے کی شناخت عبدالکریم ولد سلمان زٸی کے نام سے ہوئی ہے- نعش کو بلوچستان میڈیکل سینٹر منتقل کردیا گیا-

مزید پڑھیں

چمن شہر کے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ سے ایک طالب علم جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی

چمن (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) شہر کے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ، تاج روڈ پر آندھی گولی لگنے سے 8 سالہ طالبعلم سر میں گولی لگنے سے زخمی ہوا تھا جس کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا تھا زخمی ہونے والا 8 سالہ طالبعلم نعمت اللہ زخموں کی …

مزید پڑھیں

صوبائی حکومت بلوچستان غریب ماہی گیروں پر مہربان ہوگئی

لسبیلہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ڈام بندر میں ماہی گیروں کو شکار کی اجازت مل گئی کشتیاں سمندر میں شکار کیلئے رواں دواں ڈام بندر میں خوشی کا سماں چھا گیا مٹھائیاں تقسیم کی گئی جبکہ ڈام بندر کے ماہی گیروں سمیت ضلع لسبیلہ کے عوامی حلقوں نے وزیراعلیٰ بلوچستان …

مزید پڑھیں

خضدار میں لیویز فورس کی کامیاب کاروائی میں 26 کلو منشیات برآمد، ملزم گرفتار، منشیات برآمد مقدمہ درج

خضدار (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ڈپٹی کمشنر خضدار میجر (ر) محمد الیاس کبزئی کی ہدایت پر تحصیل نال میں لیویز فورس کی کامیاب کاروائی منشیات کی بڑی مقدار کراچی سمگل کرنے کی کوشش نا کام بنا دی گئی. لیویز فورس نے ایک گاڈی سے 26 کلو گرام اعلی کوالٹی کی …

مزید پڑھیں