Home / اہم خبریں / ساس نے اپنے بیٹے اور بیٹی کے ساتھ مل کر اپنی بہو کا قتل کردیا

ساس نے اپنے بیٹے اور بیٹی کے ساتھ مل کر اپنی بہو کا قتل کردیا

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ساس نے اپنے بیٹے اور بیٹی کے ساتھ مل کر اپنی بہو کا قتل کردیا-کوئٹہ کرانی روڈ میں ایک گھر میں خاتون کی لاش برآمد وجہ چوری کیس بتائی لیکن پولیس کی تفتیش اور پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد پتہ چلا کے چوروں نے نہیں بلکہ جس چاقو سے اس خاتون کو قتل کیا گیا تھا اس چاقو پر نند کے انگلی کے نشانات پائے گئے ہیں پولیس نے ساس اور ان کے بیٹوں کو فنگر پرنٹ کے بعد تھانہ منتقل کردیا- جاں بحق ہونے والے خاتون کے تین بچے ایک 9 سال کا بیٹا اور اور 2 چھوٹی بچی ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

PACC Holds Special Independence Day Ceremony in Collaboration with Lions International, District 305-S

KARACHI, (Staff Reporter) A special Independence Day ceremony was organized by the Pakistan American Cultural …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے