تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پشین دو گروپوں میں لڑائی جھگڑے سے 1 شخص جاں بحق جبکہ 3 زخمی

پشین دو گروپوں میں لڑائی جھگڑے سے 1 شخص جاں بحق جبکہ 3 زخمی

پشین (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) پشین دو گروپوں میں لڑائی جھگڑے سے 1 شخص جاں بحق جبکہ 3
افراد زخمی، زخمی ہونے والوں میں 38 سالہ ماسٹر خیر محمد ولد حاجی نیاز، حبیب اللہ ولد حاجی محمد نور اور شیر علی ولد محمد علی شامل ہیں- نعش اور زخمیوں کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے