Home / بلوچستان (page 15)

بلوچستان

ڈیرہ بگٹی میں اینٹی کرپشن ڈے کی مناسبت سے اسسٹنٹ کمشنر کی جانب سے ریلی- کرپشن کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔ اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ بگٹی

ڈیرہ بگٹی (رپورٹ: خادم علی بگٹی) ڈیرہ بگٹی میں اینٹی کرپشن ڈے کی مناسبت سے اسسٹنٹ کمشنر کی جانب سے ریلی- ریلی اسسٹنٹ کمشنر آفس سے شروع ہوکر پاکستان چوک پر اختتام پذیر ہوئی- ریلی میں شرکاء کرپشن کے خلاف پلے کارڈز اور بینرز اٹھارکھے تھے- ریلی سے خطاب کرتے …

مزید پڑھیں

قلات میں اسکول ٹیچر کے اغوا کے بعد قتل کرنے پر مقتول کی والدہ ایک ماہ کومے میں رہنے کے بعد انتقال کرگئیں

قلات (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) قلات گزشتہ دنوں اغوا ہونے والا ٹیچر بشیراحمد جھنیں ایک ماہ پہلے اغوا کرکے شہید کیا گیا تھا اس کی والدہ اسی دن سے بیٹے کی صدمہ میں بے ہوش تھی آج وہ اس صدمہ کو برداشت نہ کرکے خالق حقیقی سے جاملے وہ ایجوکیشن …

مزید پڑھیں

ڈیرہ بگٹی سوئی کے سیکٹر کمان بریگیڈیئر زوالفقار باجوہ کا ویلفئر ہسپتال سوئی کا دورہ مریضوں کو درپیش مسائل کی یقین دہانی

ڈیرہ بگٹی (رپورٹ: خادم علی بگٹی) ڈیرہ بگٹی سوئی کے سیکٹر کمان بریگیڈیئر زوالفقار باجوہ و کمانڈنٹ سوئی ظفر اور کرنل دانش 121 ونگ سوئی نے اج ویلفئر ہسپتال سوئی کا دورہ کیا۔ سی ای او ڈاکٹر مسعود قادر نوشیروانی سے ملاقات کی۔ ویلفئر ہسپتال کے مسائل کے بارے میں …

مزید پڑھیں

چینی سفارت خانے پر بزدلانہ حملے کی مذمت اور پاک چین دوستی کے حق میں بگٹی قبائل سڑکوں پر نکل آئے

ڈیرہ بگٹی (رپورٹ: خادم علی بگٹی) پاک چین دوستی سمندروں سے گہری اور ہمالیہ سے بلند ہے چین سے دوستی کا اظہار اور گزشتہ دنوں چینی سفارت خانے پر بزدلانہ حملے کی مذمت میں بگٹی قبائل سڑکوں پر نکل آئے اور چین سے اپنی محبت کے اظہار میں ریلی نکالی ریلی …

مزید پڑھیں

شہری پر فائرنگ کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار، مقدمہ درج

پشین (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) برشور روڈ پر فائرنگ کرنیوالے ایف آئی آر میں نامزد مرکزی ملزم محمد عظیم ولد محمد یونس قوم ترین سکنہ شیخالزئی کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ یاد رہے ملزم نے گزشتہ روز برشور روڈ پر فائرنگ کرکے مولوی عزیز اللہ ولد عبدالجبار کو شدید …

مزید پڑھیں

چمن کوژک چھنے موڑ کے قریب ٹرک اور کار میں تصادم متعدد افراد کے زخمی ہونے اطلاع

چمن (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) چمن کوژک چھنے موڑ کے پاس خطرناک ایکسڈنٹ کا واقع پیش آیا ہے جس میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع- زخمی ہونے والوں کو سول ہسپال منتقل کر دیا گیا

مزید پڑھیں

کوٸٹہ میں بڑیچ مارکیٹ کے قریب موٹر ساٸیکل چور کی فاٸرنگ سے ایک شخص زخمی

کوئٹہ (رپورٹ: محمد عمر فاروق) کوٸٹہ میں بڑیچ مارکیٹ کے قریب موٹر ساٸیکل چور کی فاٸرنگ سے حاجی عبدالاحد زخمی- جبکہ چور موٹر ساٸیکل چھین کر فرار ہوگٸے زخمی کو سول ہسپتال ٹراما سینٹر شفٹ کر دیا گیا

مزید پڑھیں

کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں دوسری مرتبہ بڑا اژدھا نما سانپ منظر عام پر، لوگوں نے مل کر اس اژدھا سانپ کو مار ڈالا

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ بلیلی میں ایک اور اژدھا بڑا سانپ منظر عام پر آیا جسے علاقے کے لوگوں نے مل کر مار ڈالا واضح رہے کچھ روز پہلے بھی اس طرح کا سانپ لوگوں نے یہاں مارا تھا

مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے چار اسپیشل اسسٹنٹس کا تقرر کر دیا گیا

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے چار اسپیشل اسسٹنٹس کا تقرر کر دیا گیا سابق وزراء منظور خان کاکڑ، کیپٹن ریٹائرڈ خالق اچکزئی اسپیشل اسسٹنٹس تعینات- رامین حسنی اور حسینین ہاشمی بھی وزیر اعلیٰ کے اسپیشل اسسٹنٹ تعینات- چاروں کی بطور اسپیشل اسسٹنٹ تعیناتی کا نوٹیفکیشن …

مزید پڑھیں

پولیس کا پرچی جواء کھیلنے والوں کے خلاف آپریشن

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) سٹی پولیس کا پرچی جواء کھیلنے والوں کے خلاف آپریشن، محلہ دیوان صاحب میں پرچی جوا کے کاروبار میں ملوث تین جواری گرفتارکرکے ہزاروں روپے کی رقم اور جوا پرچی کا مواد برآمد کرلیا۔ عوامی شکایات پر سٹی پولیس نے پرچی جوئے کے خلاف …

مزید پڑھیں