Home / اسلام آباد (page 9)

اسلام آباد

ہم نے مل کر حکومت کا فیصلہ کیا ہے، دہشت گردی ،معیشت سمیت ملک کو در پیش ہر چیلنج سے مل کر نمٹیں گے، آصف علی زرداری

اسلامآباد، (نوپ نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے سربراہ و سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم نے مل کر حکومت کا فیصلہ کیا ہے، دہشت گردی ،معیشت سمیت ملک کو در پیش ہر چیلنج سے مل کر نمٹیں گے، مصالحت کے عمل کا پی ٹی آئی …

مزید پڑھیں

نگران وفاقی وزیر داخلہ ڈاکٹر گوہر اعجاز کا نادرا اور ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ

اسلامآباد، (نوپ نیوز) نگران وفاقی وزیر داخلہ ڈاکٹر گوہر اعجاز نے سیکرٹری داخلہ آفتاب اکبر درانی کے ہمراہ نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) اور فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا جہاں حکام نے انھیں ادارہ جاتی امور پر بریفنگ دی ۔ ترجمان وزارت …

مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا سوئٹزر لینڈ کے صدر کو قائدِاعظم کے بھائی سے متعلق دستاویزات تحفے میں دینے کیلئے خط

اسلامآباد، (نوپ نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سوئٹزر لینڈ کے صدر کو قائدِاعظم کے بھائی سے متعلق دستاویزات تحفے میں دینے کیلئے خط ارسال کر دیا جس میں انہوں نے سوئٹزر لینڈ کے صدر کو خط میں احمد علی جناح کی زندگی کے بارے میں دستاویزات کی نقول …

مزید پڑھیں

پاکستان کی غزہ کے شہر رفح پر اسرائیل کی فوجی جارحیت کی شدید مذمت

اسلامآباد، (نوپ نیوز) پاکستان نے غزہ کے شہر رفح پر اسرائیل کی فوجی جارحیت اور اس کے نتیجے میں فلسطینی عوام کے قتل عام اور کی تباہی کی شدید مذمت کی ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان کی جانب سے پیر کو جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ رفح میں …

مزید پڑھیں

ملک میں عام انتخابات آزادانہ اور منصفانہ ہوئے ہیں، انتخابی عمل میں تمام سیاسی جماعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ دی گئی، انتخابی نتائج کے اعلان میں تاخیر کا مطلب دھاندلی نہیں ہوتا، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی پریس کانفرنس

اسلامآباد، (نوپ نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات آزادانہ اور منصفانہ ہوئے ہیں، انتخابی عمل میں تمام سیاسی جماعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ دی گئی ، انتخابی نتائج کے اعلان میں تاخیر کا مطلب دھاندلی نہیں ہوتا، پاکستان کو دہشت گردی کے …

مزید پڑھیں

عام انتخابات سے متعلق بعض ممالک اور تنظیموں کے بیانات ناقابل تردید حقائق کو نظر انداز کرتے ہیں، انٹرنیٹ کی بندش دہشتگردی سے بچنے کےلئے تھی، ترجمان دفتر خارجہ

اسلامآباد، (نوپ نیوز) دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان نے عام انتخابات پرامن اور کامیابی سے منعقد کئے ہیں، مستحکم اور جمہوری معاشرے کے عزم کے تحت انتخابات کا انعقاد کیا گیا، عام انتخابات سے متعلق بعض ممالک اور تنظیموں کے بیانات ناقابل تردید …

مزید پڑھیں

چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کی قوم کو عام انتخابات کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد

اسلامآباد، (نوپ نیوز) چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے عام انتخابات 2024 کے کامیاب انعقاد پر پوری پاکستانی قوم، نگران حکومت، سیاسی جماعتوں اور تمام جیتنے والے امیدواروں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کی اپنے حق رائے دہی کے استعمال کے لیے آزادانہ …

مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ کی قلعہ سیف اللہ اور پشین میں بم دھماکوں کی مذمت

اسلامآباد، (نوپ نیوز) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے قلعہ سیف اللہ اور پشین میں بم دھماکوں کی شدید مذمت کی ہے۔بدھ کوسینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین سینیٹ نے ان واقعات میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور غم کا اظہار کیا اور شہداکے درجات کی …

مزید پڑھیں

بارہ کروڑ سے زائد عوام 8 فروری کو اپنے نمائندوں کے انتخاب کیلئے اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے، مرتضیٰ سولنگی

اسلامآباد، (نوپ نیوز) نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ پاکستان کے 12 کروڑ سے زائد عوام 8 فروری کو اپنے نمائندوں کے انتخاب کے لئے اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے نگران وزیر داخلہ ڈاکٹر گوہر اعجاز کے ہمراہ پریس کانفرنس …

مزید پڑھیں

پاکستان دنیا کی پانچویں بڑی جمہوریت ہے، انتخابی عمل کے مشاہدے کیلئے 92 غیر ملکی مبصرین کو ویزے جاری کئے، پرامن انتخابات کا انعقاد یقینی بنائیں گے، نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کی غیر ملکی مبصرین اور میڈیا کو بریفنگ

اسلامآباد، (نوپ نیوز) نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کی پانچویں بڑی جمہوریت ہے، انتخابی عمل کے مشاہدے کے لئے مختلف ممالک کے 92 غیر ملکی مبصرین کو ویزے جاری کئے، انتخابات کے پرامن انعقاد کو یقینی بنائیں گے، ملک …

مزید پڑھیں