Home / اسلام آباد (page 8)

اسلام آباد

اسلام آباد،مسلم لیگ ن کی قومی اسمبلی میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس 28 فروری کو طلب ،محمد نوازشریف صدارت کریں گے

اسلام آباد، (نوپ نیوز) مسلم لیگ (ن) کی قومی اسمبلی میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے جس کی صدارت پارٹی قائد محمد نواز شریف کریں گے اجلاس 28 فروری کو 3 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوگا،نومنتخب ارکان قومی اسمبلی کو اجلاس میں شرکت کی ہدایت …

مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نےرمضان سے قبل مختلف اشیا کی قیمتوں میں کمی کر دی

اسلام آباد، (نوپ نیوز) یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے صارفین کی سہولت کیلئے مختلف برانڈڈ گھی، کوکنگ آئل، چائے اوردیگر روزمرہ اشیاء سرف، صابن وغیرہ کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے۔ترجمان یوٹیلٹی سٹورز کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 4 روپے سے …

مزید پڑھیں

خواتین کو بااختیار بنانے کےلئے صحت اور تعلیم کی سہولیات کی فراہمی ضروری ہے،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ہم ویمن لیڈرز ایوارڈ سے خطاب

اسلام آباد، (نوپ نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہےکہ خواتین کو بااختیار بنانے کے مقصد کے حصول کے لیے صحت اور تعلیم کی سہولیات کی فراہمی اہم عوامل ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہم ویمن لیڈرز ایوارڈ 2024 کے 5ویں ایڈیشن سے خطاب کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

جسٹس نعیم اختر افغان کے نام کی کی بطور جج سپریم کورٹ منظوری

اسلامآباد، (نوپ نیوز) جوڈیشل کمیشن نے چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس نعیم اختر افغان کے نام کی کی بطور جج سپریم کورٹ منظوری دے دی سپریم کورٹ آف پاکستان میں ججز کی تقرری کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا۔جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کی صدارت چیف جسٹس …

مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلامآباد، ٕٕ(نوپ نیوز) الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔جمعہ کو کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مسلم لیگ ن شہلا بانو اور صوبیہ شاہد،جمیعت علماء اسلام پاکستان کی ریحانہ اسماعیل،عاصمہ عالم اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز …

مزید پڑھیں

نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کا نگران کابینہ ،وزیر اعظم آفس اور ہائوس کے تمام افسران اور سٹاف کے تعاون پر اظہار تشکر

اسلامآباد، (نوپ نیوز) نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے نگران کابینہ اور وزیر اعظم آفس اور ہائوس کے تمام افسران اور سٹاف کے تعاون پر ان کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہا ہےکہ میرے لئے پاکستان ہی سب کچھ ہے،ہمیں اپنے گھر پاکستان کو خوشحال اور مستحکم بنانا ہے،پاکستان کے عوام …

مزید پڑھیں

ایس آئی ایف سی کا براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول پیدا کرنے میں اہم کردار ہے، نمک کی کان کنی کے شعبہ میں امریکی کمپنی کی سرمایہ کاری حکومت کی اقتصادی پالیسیوں پر اعتماد کی عکاس ہے، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

اسلامآباد، (نوپ نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ملک کی معاشی ترقی کیلئے مختلف شعبوں میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کو بھرپور تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کا براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول پیدا کرنے میں …

مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے میں کسی قسم کا کوئی تعطل یا ڈیڈ لاک نہیں، انتخابات کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس 29 فروری تک بلایا جا سکتا ہے، نگران وفاقی وزیر اطلاعات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی کی میڈیا سے گفتگو

اسلامآباد، (نوپ نیوز) نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے میں کوئی تعطل یا ڈیڈلاک نہیں، آئین کے تحت انتخابات کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس 29 فروری تک بلایا جا سکتا ہے، کسی جماعت کے پاس سادہ …

مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کو دبائو میں لانے اور بلیک میل کرنے کے ہتھکنڈے آئین اور قانون کی خلاف ورزی ہیں، ریاست آئینی فرائض کی انجام دہی میں سرکاری ملازمین کا دفاع کرے گی، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

اسلامآباد، (نوپ نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام نے 8 فروری کو حق رائے دہی استعمال کرتے ہوئے منقسم مینڈیٹ دیا ہے، پرتشدد رویوں کا ریکارڈ رکھنے والے کچھ عناصر سرکاری ملازمین کو بلیک میل کرنے اور ریاست پاکستان سے ان کی وفاداری …

مزید پڑھیں

سینیٹ کا اجلاس آج (پیر) کو سہ پہر 3 بجے طلب

اسلامآباد، (نوپ نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس آج (پیر) کو سہ پہر 3 بجے طلب کر لیا ہے۔اتوار کوسینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ صدر نے سینیٹ کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق (1) کے تحت …

مزید پڑھیں