Home / اسلام آباد / سینیٹ کا اجلاس آج (پیر) کو سہ پہر 3 بجے طلب

سینیٹ کا اجلاس آج (پیر) کو سہ پہر 3 بجے طلب

اسلامآباد، (نوپ نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس آج (پیر) کو سہ پہر 3 بجے طلب کر لیا ہے۔اتوار کوسینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ صدر نے سینیٹ کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق (1) کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا۔ اجلاس میں وقفہ سوالات ،توجہ دلائو نوٹسز، قانون سازی اور عوامی اہمیت کے اہم امور کو نمٹایاجائے گا۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے