Home / اہم خبریں / کراچی اورنگی پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز اور گٹکا مافیا کے خلاف گھیرا تنگ، 4 ملزمان گرفتار، اسلحہ، موبائل فون، مضر صحت گٹکا برآمد

کراچی اورنگی پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز اور گٹکا مافیا کے خلاف گھیرا تنگ، 4 ملزمان گرفتار، اسلحہ، موبائل فون، مضر صحت گٹکا برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی اونگی پولیس کا کریک ڈاٶن اسٹریٹ کمنلز سمیت گٹکا فروش گرفتار اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، مسروقہ موباٸل فونز و موٹر ساٸیکلز برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او اورنگی ندیم صدیقی نے اسٹریٹ کرمنلز و گٹکا فروشوں کا قلعہ قمعہ کرنا شروع کردیا دوران کارروائی اہلکاروں نے ایس ایچ او اورنگی ندیم صدیقی کی سربراہی میں 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا ملزمان میں شامل محمد اکرم ولد میر افضل اور شانواز ولد سیف اللہ کے قبضے سے نقدی ، مسروقہ موباٸل فونز و موٹر ساٸیکل اور اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد دوسری جانب کارروائی کے دوران آصف ولد محمد اسماعیل اور عثمان ولد مقید الرحمن کے قبضے سے بھاری تعداد میں مضر صحت گٹکا برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

ڈی سی سینٹرل جشنِ آزادی فائیو اے سائیڈ ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ڈی سی سینٹرل جشنِ آزادی فائیو اے سائیڈ ہاکی چیمپئنز ٹرافی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے